تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَب باز" کے متعقلہ نتائج

شَب باز

رات كو تماشا دكھانے والا، (خصوصاً) كٹھ پُتلی نچانے والا

شَب بازی

puppet show by night

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَب باز کے معانیدیکھیے

شَب باز

shab-baaz•शब-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

شَب باز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رات كو تماشا دكھانے والا، (خصوصاً) كٹھ پُتلی نچانے والا

Urdu meaning of shab-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • raat ko tamaashaa dikhaane vaala, (Khusuusan) kaThputlii nachaane vaala

English meaning of shab-baaz

Noun, Masculine

  • puppet-showman, (especially) one who plays at night

शब-बाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात को तमाशा दिखाने वाला, (विशेषतः) कठपुतली नचाने वाला

شَب باز کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَب باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَب باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone