تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامْپِیَن" کے متعقلہ نتائج

شامْپِیَن

شراب كی ایک سفید شفاف قسم جو فرانس میں تیار كی جاتی ہے، عُمدہ قسم كی فرانسیسی شراب ۔

شِمْپَنی

ایک قسم کی گاڑی جسے بیل کھینچتے ہیں

شَامِی

ملک شام كا رہنے والا یا رہنے والی

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شائِقِین

شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار (عموماً کھیل یا فلم وغیرہ کے لیے)

شَشُمِین

رک : شُشْمی .

شایِقِین

رک : شائقین.

شاہِدَین

دو گواہ.

شاعِرِیْن

‘शाइर’ का बहु., कविगुण, शाइर हात ।

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شامَتیں آنا

رک : شامت آجانا / آنا .

تُوت شامی

(طب) رک: توت (سیاہ)

شِعْریٰ شامی

ایک ستارہ جو شمال (ملک شام) کی جانب غروب ہوتا ہے، زیادہ روشن بھی نہیں ہوتا

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں شامْپِیَن کے معانیدیکھیے

شامْپِیَن

shaampiyan•शाम्पियन

  • Roman
  • Urdu

شامْپِیَن کے اردو معانی

  • شراب كی ایک سفید شفاف قسم جو فرانس میں تیار كی جاتی ہے، عُمدہ قسم كی فرانسیسی شراب ۔

Urdu meaning of shaampiyan

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab kii ek safaid shaffaaf qasam jo fraans me.n taiyyaar kii jaatii hai, umdaa kism kii fraansiisii sharaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامْپِیَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامْپِیَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone