تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخِص" کے متعقلہ نتائج

شاخِص

وہ سلاخ یا لکڑی وغیرہ جو دھوپ میں وقت یا سِمت کی پہچان کے لئے کھڑی کی جائے

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسار

ٹہنیاں، شاخیں، گھنی شاخوں کا جھنڈ

شاخْساز

بڑھئی، لکڑی کا سامان بنانے والا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شَخْص

جسم (جو دکھائی دے)، بدن انسان

شَواخِص

(منطق) تشخیص کی علامتیں، شتاختیں، جزئیات مشخصہ، پہچان

شاخ

ٹہنی، ڈالی

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاخی

پنجہ جس سے اناج صاف کرتے ہیں .

شاخِل

pigeon pea, species of pulse, Cajanus indicus

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِص کے معانیدیکھیے

شاخِص

shaaKHis•शाख़िस

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: منطق

اشتقاق: شَخِصَ

  • Roman
  • Urdu

شاخِص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سلاخ یا لکڑی وغیرہ جو دھوپ میں وقت یا سِمت کی پہچان کے لئے کھڑی کی جائے
  • مجرَد، خالص
  • (منطق) وہ مفہوم لفظ کا جس میں شرکت کا اصلاً تصور نہ ہوسکے اور معنی شاخص ہے اور اس اعتبار سے جو لفظ اس پر دلالت کرے وہ لفظ شاخص ہے
  • کُھلی آنکھ والا، متحیر آدمی، حیران، مبہوت

Urdu meaning of shaaKHis

  • Roman
  • Urdu

  • vo salaakh ya lakk.Dii vaGaira jo dhuup me.n vaqt ya sumit kii pahchaan ke li.e kha.Dii kii jaaye
  • mujarrad, Khaalis
  • (mantiq) vo mafhuum lafz ka jis me.n shirkat ka aslan tasavvur na hoske aur maanii shaaKhas hai aur is etbaar se jo lafz is par dalaalat kare vo lafz shaaKhas hai
  • khulii aa.nkh vaala, mutahayyar aadamii, hairaan, mabhuut

शाख़िस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह छड़ी या लकड़ी जिससे धूप में समय या दिशा की पहचान के लिए खड़ी की जाए
  • वह आदमी जिसकी आँखे खुली रह गई हो, जो टकटकी बाँधकर रह गया हो, हैरान हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone