تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیٔ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج

بَہا

بہایا ہوا، تیرتا ہوا، تیرایا ہوا

بَہار

فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت

بَہاؤ

flow

بَہائی

بہائی اللہ متونی ۱۸۹۲ع (ملقب نہ من بظہر اللہ) سے منسوب (فرقہ با دین) بہائی اللہ (مذکور) کے مذہب کا پیرو

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بَہارنا

کوڑی کے مول مین جو نہ اچھتا دیا یو جیو مایا کہاں سوں لاوے ہور کیا بہارتے

بَہانا

پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا

بَہارِیَہ

بہار سے منسوب : بہار کا مضمون مضمون بہار کے اشعار یا نشر قصیدہ جس کے آغاز مین بہار کا زکر ہو

بَہاراں

رک : بہار کا موسم

بَہاؤُ

بہنے والا، بہنے کے قابل، اتنا (پانی وغیرہ) جو بہہ سکے

بَہاو

پانی کا نشیب کی جانب بہنے کا عمل، روانی

بَہاوْنا

بہانا (۱) (رک) کا قدیم تلفظ.

بَہادُری

شجاعت، دلیری، جرأت

بَہا دینا

چلتے پانی میں چھوڑ دینا، پانی کی رو میں ڈالنا، جاری کرنا

بَہا کَرْنا

بھاو کرنا ، قمیت لگانا.

بَہا پِھرنا

نشے میں ڈانواں ڈول یا مخمور ہونا، مارا مارا پھرنا

بَہا پَڑْنا

سایقہ یا واسلہ پڑنا.

بَہادُرانَہ

دلیرانہ، بہادری سے، جرأت کے ساتھ

بَہائِمی

چوپاؤں کے متعلق، چوپاؤں کا

بَہائِم

چوپائے، چار پانو کے جانور

بَہا بَہا پِھرنا

(مجازاْ) تتو بتر ہو جانا ، مغتشر ہو جانا ، مارا مارا پھرنا

بَہارِسْتان

بہار کی جگہ، ایسا مقام جہاں ہر طرف پھول کھل رہے ہوں، پھولوں سے ہر طرف سجا ہوا مقام

بَہائِیَت

بہائی (۲) (رک) کا مسلک ، بہائی عقیدے کی پیروی

بَہاردار

colourful

بَہار آنا

بہار کا موسم شروع ہونا

بَہار آرا

موسم بہار کا سنْوارنے والا، بہار کا حسن بڑھانے والا (سامان آرائش وغیرہ)

بَہانَہ گَر

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہار چوب

(نبایتات) خشبے کا وہ حلقہ جو موسم بہار میں درخت کو پانی دینے کے بعد اس میں پیدا ہوتا ہے

بَہار لینا

حسن رونق، آب و تاب اور شباب وغیرہ سے لطف اندوز ہونا

بَہار کَرنا

لطف دکھانا ، بہادر کھانا.

بَہار دینا

لطف پیدا کرنا، مزہ دینا

بَہار گانا

بہار کی راگنی گانا

بَہار کَرنا

مزے اڑانا، لطف لینا، عیش کرنا

بَہار پَیرا

بہار کو سجانے والا، بہار کی بارش، بہار کی کلیاں یا شگوفے

بَہانہ خُور

مکار، عیار، فریبی

بَہانَہ ساز

بہانہ باز

بَہانَہ باز

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہار لُٹْنا

بہار کے دن ختم ہونا

بَہانَہ طَلَب

بہانہ تلاش کرنے والا، حیلہ جو

بَہانَہ خود

مکار، عیار، فریبی

بَہانَہ کَرنا

pretend, find a pretext or excuse

بَہانَہ لانا

حیلہ پیش کرنا

بَہار بیچنا

درختوں کے پھل جنھوں نے پوری طرح نشوو نما نہ پائی ہو، پھلوں کی فصل

بَہار دیکھنا

بہار دکھانا کا لازم

بَہانَہ گَری

بہانے بنانا

بَہانہ مِلنا

موقع ہاتھ آنا، وجہ ملنا، حیلہ ملنا

بَہار کِھلنا

پھولوں کا کھلنا، سوسبز ہونا، رونق ہونا

بَہار لُوٹْنا

لطف اٹھانا، مزہ اڑانا، تماشہ دیکھنا

بَہانَہ جُوئی

روز نئے نئے بہانے تلاش کرنا

بَہار اُڑانا

رونق مٹانا، تباہ کرنا، تاراج کرنا

بَہانَہ بازی

بہانے بنانا

بَہانَہ سازی

بہانے بنانا

بَہانَہ چَلْنا

حیلہ کار گرہونا، تدبیر کا موثر ہانا

بَہانَہ بَنانا

حیلے حوالے کرنا، ٹالنا

بَہانَہ ڈالْنا

(کسی کو کچھ) فرض کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا (بیشتر کے لیے)

بَہانَہ بَتانا

دھوکا دینا ، جھانْے میں لاکر ٹالنا

بَہانَہ رَکھنا

سبب بنانا، وجہ قرار دینا

بَہار پَرْ آنا

جوش پر ہونا، رونق پر آنا، عالم شباب ہونا، سرسبز ہونا مزیدار ہو جانا

بَہار اَلاپْنا

بہار کی راگنی گانا

بَہار پَرْ ہونا

جوش پر ہونا، رونق پر آنا، عالم شباب ہونا، سرسبز ہونا مزیدار ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیٔ مَرْگ کے معانیدیکھیے

شادِیٔ مَرْگ

shaadii-e-margशादी-ए-मर्ग

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

شادِیٔ مَرْگ کے اردو معانی

صفت

  • فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شعر

Urdu meaning of shaadii-e-marg

  • Roman
  • Urdu

  • phurat-e-Khushii se marjaane vaala, vo shaKhs jo Gair mutvaqqe aur Gairmaamuulii Khushii haasil hone kii vajah se mar jaaye, aasaan maut

English meaning of shaadii-e-marg

Adjective

  • death caused by sudden happy news, death from joy, an easy death

शादी-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो हर्षाधिक्य के कारण मर जाय, आसान मृत्यु, ख़ुशी में मर जाना

شادِیٔ مَرْگ سے متعلق دلچسپ معلومات

شادی مرگ اس لفظ کے دو معنی اور دو تلفظ ہیں (بہت سے لوگوں نے ایک ہی معنی بتائے ہیں)۔ ایک تلفظ تو بے اضافت بروزن مفعولات یا فاعلات ہے، اور دوسرا باضافت بروزن فاعلاتان یا مفتعلان یا مستفعلان یا مفعولن فعل۔ ملاحظہ ہو: سودا : (بروزن فاعلات) چمن میں دہر کے خوش ہو کے جو ہنساووہیں برنگ گل اسے گردوں نے شادی مرگ کیا مومن: (بروزن فاعلات) ایسی ادا سے بوسہ دو لب کا کہ شادی مرگ ہوں جور و ستم کا میری جان لطف و کرم سے کام لو آتش: (بروزن مستفعلان) دم میں شادی مرگ ہوجانا تیرے خط کے جواب میں دیکھا آتش: (بروزن فاعلاتان) شادی مرگ سے پھولا میں سمانے کا نہیں گور کہتے ہیں کسے نام کفن ہے کس کا اب معنی سنئے: (۱)وہ شخص جو فرط مسرت سے مرجائے، فرط مسرت سے مرا ہوا، فرط مسرت سے مرجانے والا۔ اس مفہوم کی رو سے یہ ترکیب فاعلی ہے۔ ان معنی کی اسناد کے لئے سودا اور مومن کے اشعاراوپر ملاحظہ ہوں۔ ایک شعر نسیم دہلوی کا بھی دیکھئے ؎ زخم پڑ کر کھل گئے سینوں پہ اہل بزم کے تھا جو شادی مرگ ہنس ہنس کر مرا ماتم ہوا (۲) وہ موت جو فرط مسرت کے باعث واقع ہو۔ اس مفہوم کے حساب سے یہ ترکیب مفعولی ہے۔ ان معنی کی سند کے لئے اوپر نقل کردہ آتش کا دوسرا شعر دیکھیں۔ یہاں’’شادی مرگ‘‘ کے دو معنی ہیں: (۱) افراط خوشی کے باعث موت، اور (۲) موت کی خوشی۔ مزیدملاحظہ ہو، بہادر شاہ ظفر ؎ ہےیہ کھٹکا دیکھ کر گل کو نہ شادی مرگ ہو جب قفس سے چھوٹ کر گلشن کو بلبل جائے گی اس شعر میں ’’شادی مرگ ہو‘‘ کے دونوں معنی ہیں: (۱)بلبل کو شادی مرگ ہوجائے یعنی وہ فرط خوشی سے مرجائے، ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے اور (۲) بلبل شادی مرگ ہو جائے، یعنی فرط خوشی سے بلبل کو موت آجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے ۔ آتش کے پہلے شعر میں بھی دو معنی ہیں: (۱)انسان ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے یعنی ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے، اور(۲) انسان کو ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے۔ یہ خیال رہے کہ اس لفظ کی حد تک تلفظ کی کوئی قید معنی پر نہیں ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ بے اضافت سے مخصوص ہوں اور ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ باضافت سے۔ یہ بھی خیال رہے کہ فارسی میں ’’شادی مرگ‘‘ کے ایک ہی معنی ہیں: ’’وہ جو فرط مسرت سے مرجائیــ۔‘‘ میر طاہر وحید ؎ مگو از زخم شمشیرت زجاں بے برگ گردیدم مرا تیغت نہ کشت از شوق شاد ی مرگ گردیدم صائب کے حسب ذیل شعر میں ’’شادی مرگ‘‘ کو باضافت بھی پڑھ سکتے ہیں ؎ من کہ از تلخی دشنام شدم شادی مرگ چہ توقع کنم از لعل شکر خائے کسے لیکن بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ’’شادی مرگ‘‘ باضافت، اور اس کے مفعولی معنی دونوں اردو والوں کی ایجاد ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہا

بہایا ہوا، تیرتا ہوا، تیرایا ہوا

بَہار

فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت

بَہاؤ

flow

بَہائی

بہائی اللہ متونی ۱۸۹۲ع (ملقب نہ من بظہر اللہ) سے منسوب (فرقہ با دین) بہائی اللہ (مذکور) کے مذہب کا پیرو

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بَہارنا

کوڑی کے مول مین جو نہ اچھتا دیا یو جیو مایا کہاں سوں لاوے ہور کیا بہارتے

بَہانا

پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا

بَہارِیَہ

بہار سے منسوب : بہار کا مضمون مضمون بہار کے اشعار یا نشر قصیدہ جس کے آغاز مین بہار کا زکر ہو

بَہاراں

رک : بہار کا موسم

بَہاؤُ

بہنے والا، بہنے کے قابل، اتنا (پانی وغیرہ) جو بہہ سکے

بَہاو

پانی کا نشیب کی جانب بہنے کا عمل، روانی

بَہاوْنا

بہانا (۱) (رک) کا قدیم تلفظ.

بَہادُری

شجاعت، دلیری، جرأت

بَہا دینا

چلتے پانی میں چھوڑ دینا، پانی کی رو میں ڈالنا، جاری کرنا

بَہا کَرْنا

بھاو کرنا ، قمیت لگانا.

بَہا پِھرنا

نشے میں ڈانواں ڈول یا مخمور ہونا، مارا مارا پھرنا

بَہا پَڑْنا

سایقہ یا واسلہ پڑنا.

بَہادُرانَہ

دلیرانہ، بہادری سے، جرأت کے ساتھ

بَہائِمی

چوپاؤں کے متعلق، چوپاؤں کا

بَہائِم

چوپائے، چار پانو کے جانور

بَہا بَہا پِھرنا

(مجازاْ) تتو بتر ہو جانا ، مغتشر ہو جانا ، مارا مارا پھرنا

بَہارِسْتان

بہار کی جگہ، ایسا مقام جہاں ہر طرف پھول کھل رہے ہوں، پھولوں سے ہر طرف سجا ہوا مقام

بَہائِیَت

بہائی (۲) (رک) کا مسلک ، بہائی عقیدے کی پیروی

بَہاردار

colourful

بَہار آنا

بہار کا موسم شروع ہونا

بَہار آرا

موسم بہار کا سنْوارنے والا، بہار کا حسن بڑھانے والا (سامان آرائش وغیرہ)

بَہانَہ گَر

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہار چوب

(نبایتات) خشبے کا وہ حلقہ جو موسم بہار میں درخت کو پانی دینے کے بعد اس میں پیدا ہوتا ہے

بَہار لینا

حسن رونق، آب و تاب اور شباب وغیرہ سے لطف اندوز ہونا

بَہار کَرنا

لطف دکھانا ، بہادر کھانا.

بَہار دینا

لطف پیدا کرنا، مزہ دینا

بَہار گانا

بہار کی راگنی گانا

بَہار کَرنا

مزے اڑانا، لطف لینا، عیش کرنا

بَہار پَیرا

بہار کو سجانے والا، بہار کی بارش، بہار کی کلیاں یا شگوفے

بَہانہ خُور

مکار، عیار، فریبی

بَہانَہ ساز

بہانہ باز

بَہانَہ باز

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہار لُٹْنا

بہار کے دن ختم ہونا

بَہانَہ طَلَب

بہانہ تلاش کرنے والا، حیلہ جو

بَہانَہ خود

مکار، عیار، فریبی

بَہانَہ کَرنا

pretend, find a pretext or excuse

بَہانَہ لانا

حیلہ پیش کرنا

بَہار بیچنا

درختوں کے پھل جنھوں نے پوری طرح نشوو نما نہ پائی ہو، پھلوں کی فصل

بَہار دیکھنا

بہار دکھانا کا لازم

بَہانَہ گَری

بہانے بنانا

بَہانہ مِلنا

موقع ہاتھ آنا، وجہ ملنا، حیلہ ملنا

بَہار کِھلنا

پھولوں کا کھلنا، سوسبز ہونا، رونق ہونا

بَہار لُوٹْنا

لطف اٹھانا، مزہ اڑانا، تماشہ دیکھنا

بَہانَہ جُوئی

روز نئے نئے بہانے تلاش کرنا

بَہار اُڑانا

رونق مٹانا، تباہ کرنا، تاراج کرنا

بَہانَہ بازی

بہانے بنانا

بَہانَہ سازی

بہانے بنانا

بَہانَہ چَلْنا

حیلہ کار گرہونا، تدبیر کا موثر ہانا

بَہانَہ بَنانا

حیلے حوالے کرنا، ٹالنا

بَہانَہ ڈالْنا

(کسی کو کچھ) فرض کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا (بیشتر کے لیے)

بَہانَہ بَتانا

دھوکا دینا ، جھانْے میں لاکر ٹالنا

بَہانَہ رَکھنا

سبب بنانا، وجہ قرار دینا

بَہار پَرْ آنا

جوش پر ہونا، رونق پر آنا، عالم شباب ہونا، سرسبز ہونا مزیدار ہو جانا

بَہار اَلاپْنا

بہار کی راگنی گانا

بَہار پَرْ ہونا

جوش پر ہونا، رونق پر آنا، عالم شباب ہونا، سرسبز ہونا مزیدار ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیٔ مَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیٔ مَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone