تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیر سے سَوا سیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

سیر سے سَوا سیر ہونا

(کسی عمل میں) پہلے سے زیادہ ہوجانا حد سے آگے بڑھتے جانا اعتدال سے تجادز کرنے جانا .

جَہاں سیر وَہاں سَوا سیر

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

جِینے سے سیر ہونا

زندگی سے دل بھر جانا.

زِنْدَگی سے سیر ہونا

جینے کو دل نہ چاہنا، زندہ رہنے کی خواہش ختم ہوجانا، جینے سے دل بھرجانا

سیر کے واسْطے سَوا سیر مَوجُود ہے

سب برابر ہوتے .

دِل سیر ہونا

دل بھر جانا ، طبیعت بٹ جانا

نِیَّت سیر ہونا

۔ لازم۔ نیت بھر جانا۔

طَبِیعَت سیر ہونا

دل بھر جانا ، نَیت بھر جانا ، رغبت ختم ہونا.

سیر کی ہانْڈی میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر کی ہَنْڈیا میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

جِیو تے سیر ہونا

زندگی سے دل بھر جانا.

جان سے سیر ہونا

رک : جان سے عاجز ہونا.

سیر کو سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

سیر ہونا

be satiated or full

سیر کو سَوا سیر سے پالا پَڑْنا

زیادہ طاقتور کا سامنا ہونا

نِیَّت شیر اور دِل سیر ہونا

ندیدہ پن نہ ہونا ، طبیعت سیر ہونا ، کسی چیز کی خواہش نہ ہونا۔

جی سیر ہونا

رک: جی بھرنا.

شِکَم سَیر ہونا

پیٹ بھرا ہونا ، آسودہ ہونا .

تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے

جو شخص ہر وقت کام میں لگا رہے اسے طنزاً کہتے ہیں

پاو بھَر سے سَوا پاو ہونا

زیادہ ہو جانا ، سوایا ہو جانا.

ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سیر سے سَوا سیر ہونا کے معانیدیکھیے

سیر سے سَوا سیر ہونا

ser se savaa ser honaaसेर से सवा सेर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سیر سے سَوا سیر ہونا کے اردو معانی

  • (کسی عمل میں) پہلے سے زیادہ ہوجانا حد سے آگے بڑھتے جانا اعتدال سے تجادز کرنے جانا .

Urdu meaning of ser se savaa ser honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii amal men) pahle se zyaadaa hojaana had se aage ba.Dhte jaana etidaal se tajaadaz karne jaana

सेर से सवा सेर होना के हिंदी अर्थ

  • (किसी अमल में) पहले से ज़्यादा होजाना हद से आगे बढ़ते जाना एतिदाल से तजादज़ करने जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیر سے سَوا سیر ہونا

(کسی عمل میں) پہلے سے زیادہ ہوجانا حد سے آگے بڑھتے جانا اعتدال سے تجادز کرنے جانا .

جَہاں سیر وَہاں سَوا سیر

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

جِینے سے سیر ہونا

زندگی سے دل بھر جانا.

زِنْدَگی سے سیر ہونا

جینے کو دل نہ چاہنا، زندہ رہنے کی خواہش ختم ہوجانا، جینے سے دل بھرجانا

سیر کے واسْطے سَوا سیر مَوجُود ہے

سب برابر ہوتے .

دِل سیر ہونا

دل بھر جانا ، طبیعت بٹ جانا

نِیَّت سیر ہونا

۔ لازم۔ نیت بھر جانا۔

طَبِیعَت سیر ہونا

دل بھر جانا ، نَیت بھر جانا ، رغبت ختم ہونا.

سیر کی ہانْڈی میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر کی ہَنْڈیا میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

جِیو تے سیر ہونا

زندگی سے دل بھر جانا.

جان سے سیر ہونا

رک : جان سے عاجز ہونا.

سیر کو سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

سیر ہونا

be satiated or full

سیر کو سَوا سیر سے پالا پَڑْنا

زیادہ طاقتور کا سامنا ہونا

نِیَّت شیر اور دِل سیر ہونا

ندیدہ پن نہ ہونا ، طبیعت سیر ہونا ، کسی چیز کی خواہش نہ ہونا۔

جی سیر ہونا

رک: جی بھرنا.

شِکَم سَیر ہونا

پیٹ بھرا ہونا ، آسودہ ہونا .

تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے

جو شخص ہر وقت کام میں لگا رہے اسے طنزاً کہتے ہیں

پاو بھَر سے سَوا پاو ہونا

زیادہ ہو جانا ، سوایا ہو جانا.

ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیر سے سَوا سیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیر سے سَوا سیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone