تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"semi-" کے متعقلہ نتائج

semi-

نِیم

سامِع

سننے والا

sm

کیمیا: عنصر سماریم۔.

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

semi-fitted

نسبتہً ڈھیلا نہ کہ چست ناپ کا (لباس).

semi-sweet

تھوڑی مٹھاس والے (بسکٹ وغیرہ) نیم شیریں۔.

semi-skilled

کسی قدر تر بیت یا فتہ یا تربیت طلب (مزدور یا ایسا کام )جس میں کچھ ہنر مندی درکار ہو۔.

semi-skimmed

جس میں سے کچھ با لائی اُتار لی گئی ہو، اَ دھ چکنا (دودھ ).

semi-annual

سا ل میں دو بار چھپنے یا ہونے والا یا ششماہی( مطبوعہ، واقعہ وغیرہ).

semi-weekly

ہفتے میں دوبار ہونے یا چھپنے والا۔.

semi-bold

طباعت: معمول سے ذرا زیادہ گہر ا نہ کہ جلی( ٹائپ).

semi-dome

نصف گنبد جو عمودی تراش سے بنے۔.

semi-darkness

نیم تاریکی، دُھندلکا (خصوصاً اس جملے میں: in the semi-darkness جھٹپٹے میں).

semi-pro

بول چال: semi-professional.

semi-fluid

نیم سّیال کثافت والا۔.

semi-official

نیم سرکاری ، نیم رسمی۔.

semi-rigid

(ہوائی کشتی) جس کے نیچے گیس کی ایک لچکیلی ٹنکی کے ساتھ سخت پیند ا لگا ہو۔.

semi-solid

گاڑھا، نیم سّیال، لجلجا۔.

semi-opaque

نیم شفاّف۔.

semi-double

نیم ہزارہ (پھول) جس کے صرف بیرونی زر ریشے پتیوں میں تبدیل ہوئے ہوں۔.

semi-lunar valve

دل کا ہلالی پٹ یا صمامہ۔.

semi-finished

نیم تکمیل شدہ (صنعتی شے) آخری مر حلے سے گزر نے کے لیے تیار ۔.

semi-metal

دھات جیسی، نیم معدنی شے۔.

semi-lunar

ہلالی، قوسی (شکل کا).

semi-plume

مضبوط ڈنڈی والا پر جس میں مہین روئیں جیسے ریشے یا بال ہوں ۔.

semi-smile

ہلکا سا تبسم ، زیر لب مسکرا ہٹ۔.

semi-retired

جزوی طور پر سبکدوش۔.

semi-civilized

نیم مہذب۔.

semi-professional

کسی کام کا معاوضہ لینے والا جو صرف اسی پر گزارہ نہ کرتا ہو، نیم پیشہ ور۔.

semi-invalid

نیم اپا ہج شخص۔.

semi-lunar bone

نیم قمری ہڈی یا ہلالی عظم جو کلائی میں واقع ہے.

semi-derelict

نیم افتادہ یا متروکہ صورت میں.

semi-deponent

قواعد: (لا طینی فعل) جو افعا ل حال میں معروف اور حالیہ تمام کی صورت میں مجہول شکل رکھتا ہو۔.

semi-detached

(عمارت یا مکان) جو بغل کے مکان کے ساتھ مشترک درمیانی دیوار رکھتا ہو۔.

semi-democracy

نیم جمہوریت

semi-trailer

موٹر کے ساتھ بندھا ہوا دو پہّیا ٹھیلا۔.

semi-monthly

مہینے میں دوبا ر ہونے یا چھپنے والا۔.

semi-documentary

نیم دستاویزی (فلم) جس میں واقعات کا پس منظر حقیقی اور کہانی فرضی ہو۔.

semi-precious

نیم گراں بہا (نگینہ) اعلیٰ جواہر سے کمتر۔.

semi-basement

زمینی فرش سے کچھ نیچے ، کچھ برابر کی منزل، نیم زیر زمین تعمیر یا جزوی تعمیر۔.

semi-literate

نیم خواندہ، کم تعلیم یا فتہ۔.

semi-automatic

برط نیم خودکار۔.

semi-permeable

( ّجھلی وغیرہ) جو کسی محلول کے بعض اجزا کو چھانے، بعض کو نہ چھانے۔.

semi-conscious

نیم بے ہوش یا کسی قدر ہو ش میں۔.

semi-permanent

نیم مستقل۔.

semi-synthetic

کیمیا: کسی قدرتی مادّے سے تیار کردہ (مصنوعی مادّہ)، نیم مصنوعی، نیم ترکیبی، نیم تالیفی۔.

semi-infinite

ریاضی: نیم متناہی جو ایک سمت میں محدود اور دوسری سمت میں لا متناہی ہو۔.

semi-autonomous

برط نیم خود مختار۔.

semi-transparent

نیم شفاف۔.

semi-independent

(الف) نیم خود مختار (ب) کسی حد تک سیاسی طور پر آزاد۔.

شَمّاع

موم بتیاں بنانے والا کاریگر ، موم بتیاں بنانے والا.

سامیں

سامنے.

شام

كالا

سامِعی

سماعت.

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

شَمْعَیں

موم بتیاں، چراغاں

سَمَے

۱. وقت ، زمانہ.

سَماں

وقت، زمانہ، دور

سَمیں

رک : سمے.

semi- کے لیے اردو الفاظ

semi-

ˈsem.i

semi- کے اردو معانی

  • نِیم
  • نِصف

semi- के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नीम
  • निस्फ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (semi-)

نام

ای-میل

تبصرہ

semi-

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone