تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seismal" کے متعقلہ نتائج

seismal

پھونچالی

شِیْرمال

ایک قسم کی میٹھی روٹی جسے پکاتے وقت دودھ کا چھینٹا دیا جاتا ہے، ایک روغنی روٹی جو دودھ میں آٹا گوندھ کر بنتی ہے

سیمَل

ایک درخت ہے، جس کی اونچائی ڈیڑھ سوفٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے، اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہوجاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے، اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے

شِمال

بادِ شِمال

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

شِمال رُویَہ

شمال رو، جس کی رخ شمال جانب ہو

اَصْحابُ الشِّمال

(لفظاً) بائیں طرف والے، (مراداً) اصطلاح قرآن میں گنہگار لوگ، جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کےبائیں ہاتھ میں دئے جائیں گے (اور یہ دوزخ میں بھیجے جانے کی علامت ہوگی)، بد اعمال لوگ

گوشَۂ شِمال و مَغْرِب

وہ سمت جو اُتّر اور پچھم کے درمیان ہے، وایو کون ، اُتّر پچھم کا کونا ، اُتّر اور پچھم کا زوایہ شمال مغربی سمت

سیمَل کی رُوئی

سیمل کا پھل جب پک کر پھٹ جاتا ہے تو اس میں روئی کی طرح ایک چیز نکل آتی ہے جسے سیمل روئی کہتے ہیں

اَصْحابِ شِمال

رک : اصحاب الشمال .

شَرْق و شِمال

مشرق اور شمال کے درمیان کی جانب

مَوجِ بادِ شِمال

شمال کی سمت سے چلنے والی ہوا کاجھونکا ، بارش کی ہوا کی لہر

ذاتُ الشِّمال

بائیں جانب، (مراد) وہ لوگ جن کو قیامت کے دن نامۂ اعمال بائیں ہاتھ میں ملے گا یعنی گنہگار اور کافر

گوشَۂ شِمال و مَشْرِق

وہ سمت جو اُتّر اور پورب کے درمیان ہے ، ایشاں کون، اُتّر پورب کا کونا، اُتّر اور پورب کا زاویہ شمال مشرقی سمت

seismic

زلزلے سے متعلق ، بھونچا لی، زلزالی۔.

seismal کے لیے اردو الفاظ

seismal

seismal کے اردو معانی

صفت

  • پھونچالی
  • زلزلے سے متعلق

seismal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • फोनचाली
  • ज़लज़ले से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seismal)

نام

ای-میل

تبصرہ

seismal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone