تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہ مَنی" کے متعقلہ نتائج

سِہ مَنی

تین من والی بو علی شاہ قلندر کی نیاز جو کسی منّت کے پُورا ہونے پر دِلائی جاتی ہے اِبتدا میں یہ تین من جِنس پر مبنی ہوتی تھی.

سَو میں کَہْنا

علی الاعلان کہنا ، سب کے سامنے کہنا ، برملا کہنا .

سَو میں ایک

(کنایۃً) قلیل تعداد ، بہت کم ، ایک فی صد .

سَو مَن کا

بہت بھاری ، حد درجہ وزنی ؛ (کنایۃً) ناقابل برداشت .

سائے میں آنا

حمایت یا پناہ میں آ جانا ؛ کسی آسیب کی زد میں آ جانا.

سایے میں بَیٹْھنا

حمایت میں آ جانا.

سائے میں بَیٹْھنا

چھان٘و میں بیٹھنا ؛ حمایت میں آجانا.

سایے میں پَلْنا

کسی کی اِمداد و عنایت سے پرورش پانا ، کسی کے زیرِ سرپرستی پرورش پانا ، کسی کے زیرِ اثر تربیت پانا ، فیضیاب ہونا.

سائے میں پَلْنا

کسی کی حمایت میں پرورش پانا ؛ خاصی عنایت میں رہنا.

سایے میں آ جانا

آسیب ہو جانا ، جھپیٹا ہو جانا.

سائے میں آ جانا

آسیب ہو جانا ، جھپیٹا ہو جانا.

سِیاہ مُنھ کَرْنا

منہ کالا کرنا

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

سائے میں تَلوار کے لے لینا

تلوار کی زد میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ مَنی کے معانیدیکھیے

سِہ مَنی

seh-manii•सेह-मनी

  • Roman
  • Urdu

سِہ مَنی کے اردو معانی

صفت

  • تین من والی بو علی شاہ قلندر کی نیاز جو کسی منّت کے پُورا ہونے پر دِلائی جاتی ہے اِبتدا میں یہ تین من جِنس پر مبنی ہوتی تھی.

Urdu meaning of seh-manii

  • Roman
  • Urdu

  • tiin man vaalii buu alii shaah qalandar kii nayaaz jo kisii minnat ke puu.oraa hone par dilaa.ii jaatii hai ibtida me.n ye tiin man jins par mabnii hotii thii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہ مَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہ مَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone