تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیگُن" کے متعقلہ نتائج

سیگُن

رک : ساگون ، مشہور مضبوط لکڑی جس سے جہاز وغیرہ بناتے ہیں .

سِیگَن

رک : سِیکھن .

سِیگْوَن

رک : ساگون

سَگُن

نیک خُو، خوبیوں والا، (ہندو) بھگوان کا وہ روپ، جو ستو، رج، تم‏، تینوں گنوں پر مشتمل ہے، واجب الوجود

سیگَون

رک : ساگون ، مشہور مضبوط لکڑی جس سے جہاز وغیرہ بناتے ہیں .

سوگَن

غم زدہ عورت جو کسی کا سوگ کرتی ہو ۔

سَوگَن

سوگ منانے والی عورت

سُہاگَن

خوش قسمت (عورت)، چہیتی بیوی، بھاگوان

سَگُن رُوپ

خوب شکل، شکل و صورت میں خوبیاں رکھنے والا

سَگاں

سگ کی جمع، کُتّے (تراکیب میں مستعمل)

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

سُہاگَنی

سُہاگن جیسی ، آراستہ ، سجی ہوئی ، سنوری ہوئی ، بھرپور.

ساگْوانی

ساگوان سے منسوب یا متعلق، ساگوان کی لکڑی کا

سُگانا

لینا ، قبضہ میں کرنا ، نظر رکھنا ۔

سِگانَہ

سہ گانہ (رک) ، تین گنا ، تین قسم کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سیگُن کے معانیدیکھیے

سیگُن

segun•सेगुन

  • Roman
  • Urdu

سیگُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ساگون ، مشہور مضبوط لکڑی جس سے جہاز وغیرہ بناتے ہیں .

Urdu meaning of segun

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha saagaun, mashhuur mazbuut lakk.Dii jis se jahaaz vaGaira banaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیگُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیگُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone