تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"security" کے متعقلہ نتائج
security کے لیے اردو الفاظ
security کے اردو معانی
- حفاظت
- مامونیت
- بے فکری
- تحفظ کا بھروسا
- ضمانت
- خطرے یا نقصان سے مامونیت
- مالی نقصان یا ضرورت کا بار ضمانت
- کسی کے واجبات کا ضامن بننے والا
- دوسروں کی ذمہ داریوں کی ضمانت دینے والا
- املاک جیسے بانڈ، حصص سرٹیفکیٹ وغیرہ کو بطور ضمانت یا کفالت کے رکھنے والا
- (عسکری) تخریب کاری یا راز دارانه (درجه بند) معلومات کی چوری کے خلاف کیے جانے والے اقدامات
- (جمع) اسٹاک سرٹیفکیٹ، حصص یا نوٹ
security के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिफ़ाज़त
- मामोनीत
- बेफ़िकरी
- तहफ़्फ़ुज़ का भरोसा
- ज़मानत
- ख़तरे या नुक़्सान से मामोनीत
- माली नुक़्सान या ज़रूरत का बार ज़मानत
- किसी के वाजिबात का ज़ामिन बनने वाला
- दूसरों की ज़िम्मेदारीयों की ज़मानत देने वाला
- इमलाक जैसे बांड, हिसस सर्टीफ़िकेट वग़ैरा को बतौर ज़मानत या कफ़ालत के रखने वाला
- (अस्करी) तख़रीबकारी या राज़ दारा ने (दर्जे बंद) मालूमात की चोरी के ख़िलाफ़ किए जाने वाले इक़दामात
- (जमा) स्टाक सर्टीफ़िकेट, हिसस या नोट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (security)
security
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔