تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scurvy" کے متعقلہ نتائج

scurvy

scurvy grass

سمندری سا حل کے قریب اُگنے والا کا ہو سے ملتا جلتا جنسCochlearia کا پود ا جسے پہلے اسکروی یا اسقربوط کی دوا سمجھا جاتا تھا۔.

سُکڑاؤ

سِمٹاؤ ، ٹھٹراؤ ، (پھیلاؤ کی ضد) .

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

شُرْوَہ

رک : شروا .

شُرْوا

پکے ہوئے گوشت کا پانی، جس میں مسالا بھی پڑا ہو، شوربہ

سُرْوا

پُوجا کے لئے آگ میں گھی ڈالنے کا چمچہ

سُرْوَہ

کیڑے ، جرثومے ۔

خام شُرْوا

وہ شوربا جو اچھی طرح نہ پکا ہو .

شُرْوا پُھلْکا

شوربا اور پھلکا جو بیماروں کی غذا ہے .

شُرْوَہ چَٹ

رک : شرواچ .

شُرْوا چُٹ

شوربا چاٹنے والا ؛ (کنایۃً) مفت خور ، حریص ، خود غرض .

گَندی بوٹی کا گَنْدَہ شُروا

بِھیگ کے شُرْوا ہو جانا

پانی میں کپڑوں سمیت بھیگ جانا

لَعْنَت کا شُروا پَھٹ پَھٹ کی روٹی

وہ رزق جو بے عزتی سے حاصل ہو ، وہ روٹی جو سینکڑوں باتیں سنا کر اور طعنے مہنے دے کر کھلائی جائے.

scurvy کے لیے اردو الفاظ

scurvy

ˈskɜː.vi

scurvy کے اردو معانی

  • (امراضیات) اسکروی
  • اسقر بوط
  • گوشت خورہ
  • ایک مرض جس میں مسوڑھے سوجھ جاتے ہیں اور ان سے خون نکلنے لگتا ہے، منھ پر نیلے نیلے دھبے سے پڑ جاتے ہیں اور نقاہت محسوس ہوتی ہے، اس کا باعث حیاتین ج (C) کی کمی بتایا جاتا ہے

scurvy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (उमरा ज़य्यात) असकरवी
  • अस्कर बूत
  • गोश्त ख़ौरा
  • एक मर्ज़ जिस में मसूड़े सूझ जाते हैं और उन से ख़ून निकलने लगता है, मुँह पर नीले नीले धब्बे से पड़ जाते हैं और नक़ाहत महसूस होती है, इस का बाइस हयातीन ज (C) की कमी बताया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scurvy)

نام

ای-میل

تبصرہ

scurvy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone