تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"screen" کے متعقلہ نتائج

screen

آڑ

screen printing

مہین جالی کے ( حریری ) پردے کے ذریعے اسٹینسل کی طرح کا طباعتی عمل۔.

screen saver

کمپیوٹر: پردے کے دیر تک ساکت رہنے سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے خود بخود چل پڑنے والی متحرک تصویر؛ محافظ پردہ۔.

screen test

فلم میں ادا کاری کے لیے آواز وغیرہ کا امتحان۔.

scran

غذا، خوراک یا (خصوصاً جہاز رانی) راشن، راتب۔.

عکْسی اِسْکْرِین

وہ پردہ یا مصفّٰی سطح جس پر کسی چیز کا عکس ڈالا جائے .

screenplay

فلمی منظرنامہ

screener

پَردَہ يا آڑ کَرنے والا

screenwriter

فلم کا منظر نگار، قلم کار۔.

screenings

چھان کر یا چُن کر نکالے ہوئے کنکر، کوڑا۔.

screening

فِلم کی نُمائش

organ-screen

آرائشی پردہ جو خصوصاً گرجا میں وسطی حصّے اور صلیب کے مشرقی حصّے کے درمیان ہوتا ہے ، جہاں ارغنوں رکھا جاتا ہے۔.

on-screen

سنیما، ٹی وی یا وی ڈی یو کے پردے پر نمودار ہونے والا۔.

silk screen

مہین بافت کا ریشمی پارچہ جو چھپائی میں استعمال ہوتا ہے۔.

wide-screen

بڑے اسکرین پردے کا ۔.

screen کے لیے اردو الفاظ

screen

skriːn

screen کے اردو معانی

  • پردہ
  • آڑ
  • ٹٹی
  • چق
  • چلمن، اوٹ
  • قنات
  • جھانپ
  • دھوپ، بارش، سردی، گرمی کو اندر آنے سے یا کسی چیز کو دوسرں سے اوجھل رکھنے کے لیے کوئی کپڑے یا لکڑی وغیری کی آڑ یا کوئی چیز جو اوجھل کرتی ہو، بچاتی ہو یا چھپا لیتی ہو
  • وہ پردہ جس پر متحرک دُور بصر تصویریں یا پرتو انداز مشینوں کے ذریعے منعکس ہوتی ہیں
  • متحرک تصاویری سلسلہ
  • دھات کا جالی والا چوکھٹا جو عموماً مکھی مچھر کو اندر آنے سے روکنے کے لیے کھڑکی یا دروازے میں لگایا ہوا ہوتا ہے
  • اناج، ریت یا چونا چھاننے کے لیے تار کی چھلنی
  • (فن تعمیر) لکڑی، پتھر یا دھات کی وہ آڑ جو عموماً گرجا میں بنائی جاتی تھی
  • (عکس طباعت) صاف شیشے کا ٹکڑا جس پر آر پار لکیریں ڈالی ہوتی ہیں اور اسے کیمرے اور اس شے کے درمیان رکھا جاتا ہے جس کی تصویر اتارنی ہوتی ہے
  • اسکرین
  • (عسکری) وہ حفاظتی دسته یا بیڑا جو اصل جمعیت یا بیڑے سے آگے یا اس کے ارد گرد ہوتا ہے
  • (طبیعیات) وہ کار پرداز جو مختلف عوامل کو ایک دوسرے میں مداخلت کرنے سے روکے رکھتا ہے
  • (تحلیل نفسی) وہ شخصیت یا شے جو خواب میں کسی اور کی علامت بن کر اصل کو خواب دیکھنے والے کے جذبات کی زد سے محفوظ رکھتی ہے

screen के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पर्दा
  • आड़
  • टट्टी
  • चुक़
  • चिलमन, ओट
  • क़नात
  • झानप
  • धूप, बारिश, सर्दी, गर्मी को अंदर आने से या किसी चीज़ को दोसरं से ओझल रखने के लिए कोई कपड़े या लक्कड़ी वगेरी की आड़ या कोई चीज़ जो ओझल करती हो, बचाती हो या छिपा लेती हो
  • वो पर्दा जिस पर मुतहर्रिक दूर बसर तस्वीरें या पर्तो अंदाज़ मशीनों के ज़रीये मुनाकिस होती हैं
  • मुतहर्रिक तसावीरी सिलसिला
  • धात का जाली वाला चौखटा जो उमूमन मक्खी मच्छर को अंदर आने से रोकने के लिए खिड़की या दरवाज़े में लगाया हुआ होता है
  • अनाज, रीत या चूना छानने के लिए तार की छलनी
  • (फ़न तामीर) लक्कड़ी, पत्थर या धात की वो आड़ जो उमूमन गिरजा में बनाई जाती थी
  • (अक्स तबाअत) साफ़ शीशे का टुकड़ा जिस पर आर पार लकीरें डाली होती हैं और उसे कैमरे और इस शैय के दरमयान रखा जाता है जिस की तस्वीर उतारनी होती है
  • स्क्रीन
  • (अस्करी) वो हिफ़ाज़ती दस्ते या बेड़ा जो असल जमईयत या बेड़े से आगे या इस के इर्दगिर्द होता है
  • (तबीअयात) वो कारपर्दाज़ जो मुख़्तलिफ़ अवामिल को एक दूसरे में मुदाख़िलत करने से रोके रखता है
  • (तहलील नफ़सी) वो शख़्सियत या शैय जो ख़ाब में किसी और की अलामत बिन कर असल को ख़ाब देखने वाले के जज़बात की ज़द से महफ़ूज़ रखती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (screen)

نام

ای-میل

تبصرہ

screen

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone