تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scratch" کے متعقلہ نتائج
scratch کے لیے اردو الفاظ
scratch کے اردو معانی
- کھرچنا
- کسی تیز دھار یا کھردری شے کے ساتھ کسی سطح کو رگڑنا، پھاڑنا یا نشان زدہ کرنا
- کھرچنے، کریدنے یا کسی اور ایسے طریقے سے کھودنا یا چھیلنا
- خارش کو سکون دینے کے لیے ناخنوں یا پنجے سے کھجانا
- کسی کھردری، رگڑ دار سطح پر کسی شے کو ملنا یا گھسیٹنا
- خط تنسیخ یا لکیر کھینچ کر کسی لکھی ہوئی عبارت کو کاٹنا یا رد کرنا
- گھڑ دوڑ یا کسی اور مقابلے میں سے اپنا نام واپس لے لینا
- کسی سیاسی ٹکٹ کے امیدواروں میں سے کسی ایک کا نام کاٹ دینا اور باقی ناموں کی منظوری دے دینا
- قلم برداشتہ لکھنا
- گھسیٹ مارنا یا سرسری سا لکھنا
scratch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खुरचना
- किसी तेज़ धार या खुरदरी शैय के साथ किसी सतह को रगड़ना, फाड़ना या निशान ज़दा करना
- खर्चने, कुरेदने या किसी और ऐसे तरीक़े से खोदना या छीलना
- ख़ारिश को सुकून देने के लिए नाखुनों या पंजे से खजाना
- किसी खुरदरी, रगड़दार सतह पर किसी शैय को मिलना या घसीटना
- ख़त तंसीख़ या लकीर खींच कर किसी लिखी हुई इबारत को काटना या रद्द करना
- घड़ दौड़ या किसी और मुक़ाबले में से अपना नाम वापिस ले लेना
- किसी सयासी टिकट के उम्मीदवारों में से किसी एक का नाम काट देना और बाक़ी नामों की मंज़ूरी दे देना
- क़लम बरदाश्ता लिखना
- घसीट मारना या सरसरी सा लिखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (scratch)
scratch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔