تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scramble" کے متعقلہ نتائج

scramble

چھینا جھپٹی

scrambled egg

پھینٹ کر تلے ہوئے انڈوں کی ڈش۔.

scrambler

ٹیلیفون کی گفتگو کو رمزیہ طور پر مسخ کرنے والا آلہ۔.

scrambling

جَدوجَہَد

scramble کے لیے اردو الفاظ

scramble

ˈskræm.bəl

scramble کے اردو معانی

  • ہاتھ پاؤں کے سہارے جلدی سے چلنا یا چڑھنا
  • جھپٹنا یا دوسروں سے پہلے حاصل کرنے کے لیے جدو جہد کرنا
  • عجلت سے لیکن بھونڈے طریقے سے حرکت میں آنا
  • (عسکری) دشمن کے طیارے کی بٹ ماری کے لیے پرواز کرنے میں عجلت دکھانا
  • پھینکنا یا باہم ملا دینا
  • خلل ڈالنا یا خلط ملط کر دینا
  • کھلبلی میں اکٹھے یا یکجا کرنا
  • ہلانا اور باہم ملانا (عموماً دودھ کے ساتھ اور پکانے سے پہلے یا پکانے کے دوران
  • راہ میں روک لینے کے اندیشے سے بچنے کے لیے بڑے ڈھب سے تبدیلی کرنا
  • ۔(عسکری) زود پروازی کے لیے اُکسانا

scramble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हाथ पांव के सहारे जल्दी से चलना या चढ़ना
  • झपटना या दूसरों से पहले हासिल करने के लिए जद्द-ओ-जहद करना
  • उजलत से लेकिन भोंडे तरीक़े से हरकत में आना
  • (अस्करी) दुश्मन के तय्यारे की बट मारी के लिए परवाज़ करने में उजलत दिखाना
  • फेंकना या बाहम मिला देना
  • ख़लल डालना या ख़लत-मलत कर देना
  • खलबली में इकट्ठे या यकजा करना
  • हिलाना और बाहम मिलाना (उमूमन दूध के साथ और पकाने से पहले या पकाने के दौरान
  • राह में रोक लेने के अंदेशे से बचने के लिए बड़े ढब से तबदीली करना
  • ۔(अस्करी) ज़ूद परवाज़ी के लिए उकसाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

scramble

چھینا جھپٹی

scrambled egg

پھینٹ کر تلے ہوئے انڈوں کی ڈش۔.

scrambler

ٹیلیفون کی گفتگو کو رمزیہ طور پر مسخ کرنے والا آلہ۔.

scrambling

جَدوجَہَد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scramble)

نام

ای-میل

تبصرہ

scramble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone