تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scatter" کے متعقلہ نتائج
scatter کے لیے اردو الفاظ
scatter کے اردو معانی
- بکھیرنا
- ارد گرد پھینکنا
- بے قاعدہ وقفے سے مختلف سمت میں بانٹنا
- چھڑکنا
- مختلف سمت میں جدا کرنا
- منتشر کرنا، جیسے کسی مجمع کو
- (طبیعیات) روشنی یا دوسری اشعاعی توانائی کو، منعطف کرنا، منعکس کرنا، منصرف کرنا اس طرح کہ اُسے بکھیر سکیں
scatter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बिखेरना
- इर्दगिर्द फेंकना
- बेक़ाइदा वक़फ़े से मुख़्तलिफ़ सिम्त में बांटना
- छिड़कना
- मुख़्तलिफ़ सिम्त में जुदा करना
- मुंतशिर करना, जैसे किसी मजमा को
- (तबीअयात) रोशनी या दूसरी इशआई तवानाई को, मुनातिफ़ करना, मुनाकिस करना, मुंसरिफ़ करना इस तरह कि उसे बिखेर सकीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (scatter)
scatter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔