تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scarus" کے متعقلہ نتائج

scarus

جنس اسکارس کی کوئی مچھلی جس کے پر چمکیلے رنگین ہوتے ہیں اور دانت طوطے کی چونچ کی طرح نکیلے جن سے مونگے کُتر کر کھاتی ہے؛ دوسرا نام PARROTFISH (طوطا مچھلی).

سُکْھ داس

چاول کی ایک اعلیٰ قِسم ۔

سَروش

وحی لانے والا فرشتہ

سارُو

مینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیں ، گُرسل .

صارُوس

(فلکیات) سورج کی گردش کا ایک دور جو ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن کا ہے ، اگر کسی خاص تاریخ میں ایک گرہن واقع ہو تو دوسرا اسی مقام پر ٹھیک ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن بعد واقع ہوگا.

سَرُوں

सींग, शृंग, विषाण।

شارُو

رک: شارک، مینا .

سُرُوپ

حسین، خُوبصورت، سڈول

سارَس

طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے

شَرُور

جن کی طبیعت میں شر ہو ، شرّی ، فسادی .

ثالُوث

تثلیث (خدائے تعالیٰ، حضرت عیسیٰ اور روح القدس)

سَراس

جوش و جذبے کے ساتھ، سختی سے

سالُوس

مکّار، فریبی، دھوکا دینے والا، دھوکے باز

سَرَس

پانی ، جل ، آب ، پانی کا تالاب ، جھیل ، پانی جس مٰں کنول آگے ہوں ؛ گفتگو ، بات چیت.

سارُوپ

حسین ، خوبصورت.

scarus کے لیے اردو الفاظ

scarus

scarus کے اردو معانی

اسم

  • جنس اسکارس کی کوئی مچھلی جس کے پر چمکیلے رنگین ہوتے ہیں اور دانت طوطے کی چونچ کی طرح نکیلے جن سے مونگے کُتر کر کھاتی ہے؛ دوسرا نام PARROTFISH (طوطا مچھلی).

scarus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स उसका रस की कोई मछली जिस के पर चमकीले रंगीन होते हैं और दाँत तोते की चोंच की तरह नुकीले जिन से मूंगे कुतर कर खाती है; दूसरा नाम PARROTFISH (तोता मछली)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scarus)

نام

ای-میل

تبصرہ

scarus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone