تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scarecrow" کے متعقلہ نتائج
scarecrow کے لیے اردو الفاظ
scarecrow کے اردو معانی
اسم
- بھچ کاگ
- پتلا
- کالی ہانڈی
- ہوا
- بڈاوا
- کٹھ
- ڈراؤنا / ڈراوا
- لولوئے سر خرمن
- باگڑ بلا
- ایک بھدا سا عموماً پھٹے پرانے کپڑے پہنایا ہوا، آدمی کا ڈھانچا، جسے چڑیوں خصوصاً کوؤں کو پکتی ہوئی فصل سے ڈرا بھگانے کے لیے کھیت میں کھڑا کر دیتے ہیں
- کوئی ڈراؤنی چیز یا شکل جو حقیقت میں خطرناک نہ ہو
- (مجازاً) وہ جو مثلاً کپڑوں کے لحاظ سے ڈراوے سے مشابہ ہو
scarecrow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भच काग
- पुतला
- काली हांडी
- हुआ
- बडावा
- कठ
- डरावना / डरावा
- लौलौए सर ख़िरमन
- बागड़ बला
- एक भद्दा सा उमूमन फटे पुराने कपड़े पहनाया हुआ, आदमी का ढांचा, जिसे चिड़ियों ख़ुसूसन कौओं को पकती हुई फ़सल से डरा भगाने के लिए खेत में खड़ा कर देते हैं
- कोई डरावनी चीज़ या शक्ल जो हक़ीक़त में ख़तरनाक ना हो
- (मजाज़न) वो जो मसलन कपड़ों के लिहाज़ से डरावे से मुशाबेह हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (scarecrow)
scarecrow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔