تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scarab" کے متعقلہ نتائج

scarab

(الف) ایک بڑا گبریلا جسے قدیم مصر میں مقدّس سمجھا جاتا تھا Scarabaeus sacer (ب) SCARABAEID ۔.

scarabee

گبریلا کیڑا

scarabaeid

اسکارابیڈ خاندان کا کوئی بھونرا مع گبریلا و طلائی بھونرا وغیرہ۔.

scarabaeoid

اسکارابيڈ کا يا اُس سے مُتعلِق

scaraboid

بھُوترے جيسا

scarabaeus

بھُوترا

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

سَراب

وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

شَرابِ جَو

जौ की शराब, वह शराब जो कच्चे जौ से बनती है, यवेरा, बियर।

سَبَب

وجہ، علت، موجب، کارن

صَبَب

नीची भूमि, निशेबी ज़मीन, आशिक़ होना।

شَراب چَلْنا

کسی جگہ چند آدمیوں کا بیٹھ کر شراب پینا ، شراب کا پیالہ ایک کے پاس سے دوسرے اور دوسرے کے پاس سے تیسرے کے پاس جانا ، دور چلنا .

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

scarab کے لیے اردو الفاظ

scarab

ˈskær.əb

scarab کے اردو معانی

اسم

  • ایک قسم کا بھونرا جسے قدیم مصری مقدس سمجھتے تھے
  • بھونرے کی شکل پر تراشے ہوئے جواہر یا جواہر پر اس کا کندہ کیا ہوا نقش

scarab के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक किस्म का भौंरा जिसे क़दीम मिस्री मुक़द्दस समझते थे
  • भोनरे की शक्ल पर तराशे हुए जवाहर या जवाहर पर इस का कुंदा क्या हुआ नक़्श

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scarab)

نام

ای-میل

تبصرہ

scarab

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone