تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیَّدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَیَّدَہ

سیّد کی تانیث، سید خاندان کی عورت، سیدانی: جناب فاطمۃ الزہرا بنت حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

سَیِّدَہ

سِیدا

رک : سِیدھا .

سیدھ

سیدھاپن، سیدھائی ٹیڑھ کی ضد (کجی کا نقیض)، ایک کے نیچے ایک اوہر تلے ایک سطح پر، رُخ سمت جو بالمقابل ہو قطار میں خواہ فاصلے سے ہو متعاقب آگے، مجازاً: سادگی، بھولاپن، سدھائی

صَیدا

پتھریلی زمین، سخت زمین، جنگل، بیہڑ

سِیدھ میں

سامنے ، بالمقابل ، ہم رُخ ، برابر میں ، متوازی ، محازی .

سِیدا قَدَم

سِیدھا قدم ، دایاں پان٘و

سیدھ لینا

راست ہونا موافقت کرنا سِیدھا پکڑنا .

سِیدھ باندھنا

go on a straight line, gain a direct line

سیدھ باندھا

شست لگانا ، ہدف بنانا ، نشانہ بنانا .

سِیدھ بَندھنا

نشانہ بندھنا، شست لگنا

سیدھ میں ٹیڑْھ لَگانا

بنے بنائے کام کو بگانا سہل کام مُشکل بنانا .

سِیدھ رُخَہ

ایک ہی سِیدھ میں ایک قطار میں .

سِیدھا

بھولا بھالا، نیک شریف، نیک اطورا، مسکین

سِیدھے

سیدھا کی جمع اور مغّیرہ صورت، مرکبات میں مُستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیَّدَہ کے معانیدیکھیے

سَیَّدَہ

sayyada•सय्यदा

نیز : سَیِّدَہ

اصل: عربی

اشتقاق: سادَ

  • Roman
  • Urdu

سَیَّدَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سیّد کی تانیث، سید خاندان کی عورت، سیدانی: جناب فاطمۃ الزہرا بنت حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

Urdu meaning of sayyada

  • Roman
  • Urdu

  • sayyad kii taaniis, sayyad Khaandaan kii aurat, saidaaniih janaab faatamৃ alazahraa bint hazrat muhammad masatfe.ai ka laqab

English meaning of sayyada

Noun, Feminine, Singular

  • a woman of Sayyid family, honorific title of Hazrat Fatimah, the daughter of Prophet Muhammed
  • princess, lady

सय्यदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • सय्यद का स्त्रीलिंग., सय्यदानी: हज़रत फातिमा पुत्री पैग़म्बर मोहम्मद साहेब की उपाधि, सय्यिद खानदान की स्त्री, हज्रत इमाम हुसैन की वंशजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیَّدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیَّدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone