تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیّارْچَہ" کے متعقلہ نتائج

سَیّارْچَہ

چھوٹا سیّارہ

سَیّارَہ

کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے، حرکت کرنے والا تارہ

سَیارا

سارے ، تمام ، کل .

سَراچَہ

۱. چھوٹا خیمہ ، چھوٹا محل سرا .

سِیارا

(کاشت کاری) وہ تختہ جس کو بونے کے بعد کھیت میں چاروں طرف پھیرا جائے تاکہ بیج پر مٹی آ جائے اور نالیاں پُر ہو جائیں .

سَرائِچَہ

موٹا اور مضبوط ریشے دار بانس جو عموماً خیموں میں لگایا جاتا ہے ، سراچہ ، لمبا .

سَراچھا

معماری) سخت پتّھر پر مُختلف اوزاروں سے خوبصورتی اور عُمدگی سے متوازی خطوط میں بنائے جانے والے نشانات .

سَرِیچَہ

ابلق، چڑیا، ممولا

سَراچَۂ آفْتاب

سراچۂ آفتاب ؛ شمسِ کاذب یعنی سُورج کی وہ شکل جو طلوع سے قبل اور غروب کے بعد روشن ہونے سے قبل صبح و شام افق پر نظر آتی ہے .

سَراچَۂ شَمْس

رک : سراچۂ آفتاب .

سَرائِچَۂ قَنات

خیمے کا بانس .

سَرائِچَہ چاک کَرنا

پردہ ہٹانا

سَرائِچَہ پھاند جانا

سرائچے کے اوپر سے کود کر نکل جانا

سَرائِچے اُٹھانا

خیمے کے پردے باندھ دینا

سَرائِچے اُٹھا دینا

خیمے کے پردے باندھ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیّارْچَہ کے معانیدیکھیے

سَیّارْچَہ

sayyaarcha•सय्यार्चा

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

سَیّارْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا سیّارہ
  • چھوٹا مصنوعی سیّارہ .

Urdu meaning of sayyaarcha

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa siiXyaaraa
  • chhoTaa masnuu.ii siiXyaaraa

English meaning of sayyaarcha

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیّارْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیّارْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone