تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیّاں بَھئے کوتْوال اَب ڈَر کاہے کا" کے متعقلہ نتائج

کوتْوال

محافظ شہر، پولیس کا افسر جس کے تحت شہر کا بڑا تھانہ ہو

کوتْوالی

شہری پولیس کا سب سے بڑا تھانہ، شہر کی پولیس کا محکمہ پولیس اسٹیشن

کوتْوالْیا

سپاہی .

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دیکْھنا

کسی جرم میں ماخوذ ہوکر کوتوال کے سامنے پیش ہونا .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

کوتْوالی چَڑْھنا

کسی جرم کی وجہ سے تھانے یا کوتوالی میں بلایا جانا، بد معاشوں میں نام درج ہونا

کوتْوالی دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

کوتْوالی چَبُوتَرا

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے نیز ؛ (مجازاً) بڑا تھانہ ، کوتوال کا صدر دفتر .

دِہْلی کا کوتْوال

(مجازاً) مغرور آدمی

سَیّاں بَھئے کوتْوال اَب ڈَر کاہے کا

قریبی تعلق والے کے ذی اِختیار ہونے کے موقع پر بولا جاتا ہے

حَلْق کا کوتْوال

اس بچے کی نسبت کہتے ہیں جو مان باپ کو کھانے نہ دے اور کھانے کے وقت موجود ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیّاں بَھئے کوتْوال اَب ڈَر کاہے کا کے معانیدیکھیے

سَیّاں بَھئے کوتْوال اَب ڈَر کاہے کا

sayyaa.n bha.e kotvaal ab Dar kaahe kaaसय्याँ भए कोतवाल अब डर काहे का

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَیّاں بَھئے کوتْوال اَب ڈَر کاہے کا کے اردو معانی

  • قریبی تعلق والے کے ذی اِختیار ہونے کے موقع پر بولا جاتا ہے
  • دوست کا صاحب اختیار ہونے پر بغلیں بجانا

Urdu meaning of sayyaa.n bha.e kotvaal ab Dar kaahe kaa

  • Roman
  • Urdu

  • qariibii taalluq vaale ke zii iKhatiyaar hone ke mauqaa par bolaa jaataa hai
  • dost ka saahib iKhatiyaar hone par baGle.n bajaanaa

English meaning of sayyaa.n bha.e kotvaal ab Dar kaahe kaa

  • a friend in court makes the process short

सय्याँ भए कोतवाल अब डर काहे का के हिंदी अर्थ

  • क़रीबी रिश्तेदार के अधिकारी या शक्तिशाली होने के अवसर पर बोला जाता है
  • दोस्त के अधिकारी या शक्तिशाली होने पर बग़लें बजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوتْوال

محافظ شہر، پولیس کا افسر جس کے تحت شہر کا بڑا تھانہ ہو

کوتْوالی

شہری پولیس کا سب سے بڑا تھانہ، شہر کی پولیس کا محکمہ پولیس اسٹیشن

کوتْوالْیا

سپاہی .

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دیکْھنا

کسی جرم میں ماخوذ ہوکر کوتوال کے سامنے پیش ہونا .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

کوتْوالی چَڑْھنا

کسی جرم کی وجہ سے تھانے یا کوتوالی میں بلایا جانا، بد معاشوں میں نام درج ہونا

کوتْوالی دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

کوتْوالی چَبُوتَرا

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے نیز ؛ (مجازاً) بڑا تھانہ ، کوتوال کا صدر دفتر .

دِہْلی کا کوتْوال

(مجازاً) مغرور آدمی

سَیّاں بَھئے کوتْوال اَب ڈَر کاہے کا

قریبی تعلق والے کے ذی اِختیار ہونے کے موقع پر بولا جاتا ہے

حَلْق کا کوتْوال

اس بچے کی نسبت کہتے ہیں جو مان باپ کو کھانے نہ دے اور کھانے کے وقت موجود ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیّاں بَھئے کوتْوال اَب ڈَر کاہے کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیّاں بَھئے کوتْوال اَب ڈَر کاہے کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone