تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتْوالی چَبُوتَرَہ" کے متعقلہ نتائج

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دیکْھنا

کسی جرم میں ماخوذ ہوکر کوتوال کے سامنے پیش ہونا .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتْوالی چَبُوتَرَہ کے معانیدیکھیے

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

kotvaalii-chabuutaraकोतवाली-चबूतरा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کوتْوالی چَبُوتَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے
  • (مجازاً) بڑا تھانہ، کوتوال کا صدر دفتر

Urdu meaning of kotvaalii-chabuutara

  • Roman
  • Urdu

  • kotvaal ke daftar kii vo Khaas jagah jahaa.n kotvaal baiTh kar mulzimo.n aur mujarimo.n ke Khilaaf chaaraajo.ii kartaa hai
  • (majaazan) ba.Daa thaana, kotvaal ka sadar daftar

English meaning of kotvaalii-chabuutara

Noun, Masculine

  • a place or hall for the office of a kotwal

कोतवाली-चबूतरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोतवाल के कार्यालय की वह विशेष जगह जहाँ कोतवाल बैठ कर आरोपियों और अपराधियों के विरुद्ध निर्णय करता है
  • (लाक्षणिक) बड़ा थाना, कोतवाल का मुख्यालय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دیکْھنا

کسی جرم میں ماخوذ ہوکر کوتوال کے سامنے پیش ہونا .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتْوالی چَبُوتَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone