تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sawfish" کے متعقلہ نتائج

sawfish

آرا مچھلی Pristidae خاندان کی سمندری مچھلی جس کی چپٹی آری نما تھو تھنی ہتھیار کا کام دیتی ہے۔.

سازش

خفیہ تدبیر یا کارروائی، کسی برے یا ناجائز مقصد کے لیے دو یا دو سے زیادہ افراد میں اتحاد و تعاون، غیر قانونی حرکات و سکنات

سَتائِش

سَفِیہ

کم عقل، بے وقوف، جاہل، احمق، نادان

سازِش کَرنا

intrigue, plot, conspire

سَدِرْش

مانند، مثل، مُشابہ

سازِش کُنِنْدَہ

षड्यंत्री, कुचक्री, साजिशी।

سَتائِش کرْنا

تعریف کرنا ، توصیف بیان کرنا.

سَتائِش گَر

تعریف کرنے والا، بڑائی بیان کرنے والا، تعظیماً یا احتراماً کسی کی حمد کرنے والا، مبالغہ آرائی کرنے والا، مداح

نِگاہ سَتائِش

تعریف کرنے والی نظر، سراہنے والی نظر

قابِلِ سَتائِش

تعریف کے قابل، سراہنے کے قابل، حمد و ثنا کے لائق

مَحَلّاتی سازِش

وہ سازش یا منصوبہ جو اندرون خانہ بنایا جائے (بالعموم حصول اقتدار کے لیے)

مُتَعَصِّبانَہ سازِش

سازش جس میں تعصب اور جانب داری شامل ہوں یا جس کی بنیاد تعصب پر ہو ۔

سَتائِش نامَہ

سپاس نامہ ، تعریفی خط ؛ توصیف و مدح کی دستاویز .

سَتائِش گَری

مدّاحی ، تعریف و توصیف.

sawfish کے لیے اردو الفاظ

sawfish

sawfish کے اردو معانی

اسم

  • آرا مچھلی، آرا ماہی
  • آبو منشار
  • گرم منطقے کے سمندر میں عام پائی جانے والی، ایک بڑی گاؤدمی، ایلا سمو شاخ کی مچھلی جس کی لمبی، استخوانی تھوتھنی کے دونوں کناروں پر دانت نما کانٹے ہوتے ہیں

sawfish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आरा मछली, आरा माही
  • आबो मिंशार
  • गर्म मिंतक़े के समुंद्र में आम पाई जाने वाली, एक बड़ी गाओदमी, ईला सुमो शाख़ की मछली जिस की लंबी, ईसतिख़वानी थूथनी के दोनों किनारों पर दाँत नुमा कांटे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sawfish)

نام

ای-میل

تبصرہ

sawfish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone