تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sausage" کے متعقلہ نتائج

sausage

آنت کے اندر قیمہ بھرا مسالے دار لنبوترا کیسہ جو کچا بکتا ہے اور کھانے سے قبل پکا یا جا تا ہے۔.

sausage machine

ساسیج تیار کرنے والی مشین۔.

sausage dog

بول چال: dachshund.

sausage roll

گول پکا ہوا تیار ساسیج۔.

sausage meat

ساسیجوں کا قیمہ۔.

bologna sausage

امریکا مختلف طرح کے قیموں سے بھری جھلّی (ساسیج) جو بنی بنائی فروخت ہوتی ہے۔.

شِیشَگی

نازکی ، نازک پن ، شیشے کی طرح نازک ہونے کی حالت یا کیفیت .

شاشَنگ

ایک قسم کا باجا ؛ رباب ، سارنْگی .

سَوْسن

(سیف بازی) سیدھی تلوار جو اَنی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار، سپٹی، پھندا، تیغ

گُلِ سوسَن

ایک قسم کا آسمانی رنگ کا پھول، سوسن کا پھول جس کی پنکھڑی کو شعرا زبان سے تشبیہ دیتے ہیں

سَوسَنِ آزاد

سفید رنگ کا سوسن

سُہاگے کا تیزاب

ایک ضعیف تیزاب ہے ، سُہاگے کے حل کیے ہوئے پانی میں گندھک کا تیزب داخل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ، اس میں حیوانی و نباتی اشیا رکھنے سے سڑنے نہیں پاتیں ، بورک ایسڈ.

sullage

گَنْدَگی

sousing

پانی کا اچار

socage

تواریخ: لگان کی ادا یگی یا کسی غیر فو جی خدمت کے بدلے ، زمین جو تنے کا حق جو زمیندار کا شتکار کو دے۔.

sausage کے لیے اردو الفاظ

sausage

ˈsɒs.ɪdʒ

sausage کے اردو معانی

اسم

  • ساسیج
  • خنزیر، گائے یا دوسرے گوشت کا قیمہ، اکثر مختلف مصالحوں کے ساتھ ذائقہ دار بنایا ہوا، کسی خول میں (عموماً تیار کی ہوئی آنت میں) بھرا ہوا یا سموسوں کی شکل میں
  • (طیرانیات) ساسیج شکل بیراج یا مقید غبارہ

sausage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सॉसेज
  • ख़िंज़ीर, गाय या दूसरे गोश्त का क़ीमा, अक्सर मुख़्तलिफ़ मसालों के साथ ज़ाइक़ादार बनाया हुआ, किसी ख़ौल में (उमूमन तैय्यार की हुई आंत में) भरा हुआ या समोसों की शक्ल में
  • (तीर इनयात) सॉसेज शक्ल बैराज या मुक़य्यद गुब्बारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sausage)

نام

ای-میل

تبصرہ

sausage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone