تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوداوی" کے متعقلہ نتائج

سَوداوی

سودا، جس سے یہ منسوب ہے، خلط سودا سے پیدا ہونے والا مرض، وہ مِزاج جس میں خلط سودا غالب ہو

مِزاجِ سَوداوی

(طب) وہ مزاج جس میں سودا کا غلبہ ہو

تَپِ سَوداوی

سوداوی مادے کے اثر سے آنے والا بخار.

حُمّائے سَوداوی

वात के दोष से आनेवाला वर, वातज्वर।

تَلْوِینِ سَوداوی

رک : تلوین اسود.

خِلْطِ سَوداوی

رک : خلط اسود .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوداوی کے معانیدیکھیے

سَوداوی

saudaaviiसौदावी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: سَوَدَ

  • Roman
  • Urdu

سَوداوی کے اردو معانی

صفت

  • سودا، جس سے یہ منسوب ہے، خلط سودا سے پیدا ہونے والا مرض، وہ مِزاج جس میں خلط سودا غالب ہو
  • وہ شخص، جس کے مزاج میں خلط سودا بڑھ گیا ہو
  • خفقانی، مغموم، غمگین

Urdu meaning of saudaavii

  • Roman
  • Urdu

  • saudaa, jis se ye mansuub hai, Khalat saudaa se paida hone vaala marz, vo mizaaj jis me.n Khalat saudaa Gaalib ho
  • vo shaKhs, jis ke mizaaj me.n Khalat saudaa ba.Dh gayaa ho
  • Khafqaanii, maGmuum, Gamgii.n

English meaning of saudaavii

Adjective

  • melancholic, dejected, sulky

सौदावी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वात के कोप से उत्पन्न रोग, वात सम्बन्धी।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَوداوی

سودا، جس سے یہ منسوب ہے، خلط سودا سے پیدا ہونے والا مرض، وہ مِزاج جس میں خلط سودا غالب ہو

مِزاجِ سَوداوی

(طب) وہ مزاج جس میں سودا کا غلبہ ہو

تَپِ سَوداوی

سوداوی مادے کے اثر سے آنے والا بخار.

حُمّائے سَوداوی

वात के दोष से आनेवाला वर, वातज्वर।

تَلْوِینِ سَوداوی

رک : تلوین اسود.

خِلْطِ سَوداوی

رک : خلط اسود .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوداوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوداوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone