تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَودائیٔ نَظَارَہ" کے متعقلہ نتائج

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سِیدھی نَظَر

(کنایۃََ) پیار، محبت یا مہربانی کا سلوک

سیدھی نَظَر کَرْنا

مہربان ہونا، پیار، محبت اور عنایت سے پیش آنا

نَظَر سِیدھی رَہنا

التفات و توجہ رہنا ، رویے میں فرق نہ آنا ۔

نَظَر سِیدھی ہونا

موافق ہونا ، التفات اور مہربانی کے تیور ہونا ، توجہ ہونا ۔

سِتارَہ کی نَظَر سِیدھی ہونا

قسمت کا یاور ہونا، حالات کا سدھرنا اور سازگار ہونا

چِتْوَن سِیدھی نَظَر آنا

مزاج ٹھیک ہونا، بد مزاجی کے آثار نہ ہونا

نِیارا سُدھیا

(نیارا گری) کان سے نکالے ہوئے یا کھوٹے سونے چاندی کو میل اور کھوٹ وغیرہ سے صاف کرنے اور ایک دھات کو دوسری دھات سے جدا کرنے والا پیشہ ور کاری گر

ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے

اصل ہو تو فروع اچھی لگتی ہیں یعنی اصل چیز ہونی چاہیئے، فروعات بعد میں بھی حاصل ہوسکتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَودائیٔ نَظَارَہ کے معانیدیکھیے

سَودائیٔ نَظَارَہ

saudaa.ii-e-nazaara•सौदाई-ए-नज़ारा

  • Roman
  • Urdu

سَودائیٔ نَظَارَہ کے اردو معانی

صفت

  • دیکھنے میں محو.

Urdu meaning of saudaa.ii-e-nazaara

  • Roman
  • Urdu

  • dekhne me.n mahv

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَودائیٔ نَظَارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَودائیٔ نَظَارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone