تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوداگَری مال" کے متعقلہ نتائج

سوَداگَر

تاجر، بیوپاری، خرید و فروخت کرنے والا

سوَداگَر پیشَہ

سوداگری کرنے والے ، تاجر.

سوَداگَر بَچَّہ

تاجر کا بیٹا، سوداگر، تاجر، ایسا بچہ جو خود بھی تجارت کرتا ہو

سوَداگَر بَچّی

تاجر کی بیٹی

سَوداگَری

خرید و فروخت، تجارت، کاروبار، سودا بیچنے کا مشغلہ

سَوداگَری مال

merchandise, trade goods

سَوداگَرانَہ

تاجروں اور سوداگروں کی سمی.

سَوداگَری کَرنا

trade

صَدا گَر

آواز دینے والا ، آواز بلند کرنے والا.

صَید گَر

شکاری، شکار کرنے والا

صَید گِیر

شکار پکڑنے والا، شکاری

شَے دِیگَر

(کنایتاً) دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلیٰ یا ادنیٰ)

لال سَوداگَر

سوداگر جو ادھر ادھر سے مال خریدے اور تھوڑے منافع پر بیچ ڈالے، ٹٹ پونجیا سوداگر, وہ کم مایہ سودا گر جو ادھر مال لے اور اُدھر جھٹ تھوڑے سے منافع پر بیچ ڈالے

چور سَوداگَر

مال مسروقہ لینے والا دوکان دار ؛ چوری چھپے مال لا کر بیچنے والا ، اسمگلر ، چوکی مار

رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی

سرچڑھا انسان بہت نخرے دکھاتا ہے

سَداگُرْم

ایک درخت جو چنے کے درخت کے برابر ہوتا ہے ، پتّے باریک اور دراز ہوتے ہیں ، جب تک پتّے تازہ ہوتے ہیں تو درمیانی حصّہ سفید ہوتا ہے اور خُشک ہو کر تمام پتّے کا رن٘گ سفید ہو جاتا ہے ، پُھول سفید اور خاردار ہوتا ہے ، مزہ اس کا کڑوا ہوتا ہے.

سَڑی گرمی

سخت گرمی، امس بھری گرمی، خراب اور ناگوار گرمی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوداگَری مال کے معانیدیکھیے

سَوداگَری مال

saudaagarii-maalसौदागरी-माल

Urdu meaning of saudaagarii-maal

  • Roman
  • Urdu

English meaning of saudaagarii-maal

  • merchandise, trade goods

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوَداگَر

تاجر، بیوپاری، خرید و فروخت کرنے والا

سوَداگَر پیشَہ

سوداگری کرنے والے ، تاجر.

سوَداگَر بَچَّہ

تاجر کا بیٹا، سوداگر، تاجر، ایسا بچہ جو خود بھی تجارت کرتا ہو

سوَداگَر بَچّی

تاجر کی بیٹی

سَوداگَری

خرید و فروخت، تجارت، کاروبار، سودا بیچنے کا مشغلہ

سَوداگَری مال

merchandise, trade goods

سَوداگَرانَہ

تاجروں اور سوداگروں کی سمی.

سَوداگَری کَرنا

trade

صَدا گَر

آواز دینے والا ، آواز بلند کرنے والا.

صَید گَر

شکاری، شکار کرنے والا

صَید گِیر

شکار پکڑنے والا، شکاری

شَے دِیگَر

(کنایتاً) دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلیٰ یا ادنیٰ)

لال سَوداگَر

سوداگر جو ادھر ادھر سے مال خریدے اور تھوڑے منافع پر بیچ ڈالے، ٹٹ پونجیا سوداگر, وہ کم مایہ سودا گر جو ادھر مال لے اور اُدھر جھٹ تھوڑے سے منافع پر بیچ ڈالے

چور سَوداگَر

مال مسروقہ لینے والا دوکان دار ؛ چوری چھپے مال لا کر بیچنے والا ، اسمگلر ، چوکی مار

رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی

سرچڑھا انسان بہت نخرے دکھاتا ہے

سَداگُرْم

ایک درخت جو چنے کے درخت کے برابر ہوتا ہے ، پتّے باریک اور دراز ہوتے ہیں ، جب تک پتّے تازہ ہوتے ہیں تو درمیانی حصّہ سفید ہوتا ہے اور خُشک ہو کر تمام پتّے کا رن٘گ سفید ہو جاتا ہے ، پُھول سفید اور خاردار ہوتا ہے ، مزہ اس کا کڑوا ہوتا ہے.

سَڑی گرمی

سخت گرمی، امس بھری گرمی، خراب اور ناگوار گرمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوداگَری مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوداگَری مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone