تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَداگُرْم" کے متعقلہ نتائج

سَداگُرْم

ایک درخت جو چنے کے درخت کے برابر ہوتا ہے ، پتّے باریک اور دراز ہوتے ہیں ، جب تک پتّے تازہ ہوتے ہیں تو درمیانی حصّہ سفید ہوتا ہے اور خُشک ہو کر تمام پتّے کا رن٘گ سفید ہو جاتا ہے ، پُھول سفید اور خاردار ہوتا ہے ، مزہ اس کا کڑوا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَداگُرْم کے معانیدیکھیے

سَداگُرْم

sadaagurmसदागुर्म

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَداگُرْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جو چنے کے درخت کے برابر ہوتا ہے ، پتّے باریک اور دراز ہوتے ہیں ، جب تک پتّے تازہ ہوتے ہیں تو درمیانی حصّہ سفید ہوتا ہے اور خُشک ہو کر تمام پتّے کا رن٘گ سفید ہو جاتا ہے ، پُھول سفید اور خاردار ہوتا ہے ، مزہ اس کا کڑوا ہوتا ہے.

Urdu meaning of sadaagurm

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jo chane ke daraKht ke baraabar hotaa hai, pate baariik aur daraaz hote hai.n, jab tak patte taaza hote hai.n to daramyaanii hissaa safaid hotaa hai aur Khushak ho kar tamaam pate ka rang safaid ho jaataa hai, phuu.ol safaid aur Khaardaar hotaa hai, mazaa is ka ka.Dvaa hotaa hai

सदागुर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जो चने के पेड़ के बराबर होता है, पत्ते बारीक और लंबे होते हैं, जब तक पत्ते ताज़ा होते हैं तो बीच का हिस्सा सफ़ेद होता है और सूख कर सभी पत्तों का रंग सफ़ेद हो जाता है, फूल सफ़ेद और काँटेदार होता है, स्वाद इसका कड़वा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَداگُرْم

ایک درخت جو چنے کے درخت کے برابر ہوتا ہے ، پتّے باریک اور دراز ہوتے ہیں ، جب تک پتّے تازہ ہوتے ہیں تو درمیانی حصّہ سفید ہوتا ہے اور خُشک ہو کر تمام پتّے کا رن٘گ سفید ہو جاتا ہے ، پُھول سفید اور خاردار ہوتا ہے ، مزہ اس کا کڑوا ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَداگُرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَداگُرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone