تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saucepan" کے متعقلہ نتائج

saucepan

فری پان کی طرح کا دستہ دار، گول دھات کا برتن چولھے پر رکھ کر تلنے، اُبالنے وغیرہ کے لیے۔.

سَوکَن

وہ بیوی جو پہلی بیوی پر لائی جائے، ایک خاوند کی دو بیویاں باہم سوکن کہلاتی ہیں

سَوکَن پَڑنا

شوہر کی دُوسری شادی ہونا ، سوت لائی جانا۔

سَوکَن لانا

ایک بیوی ہوتے ہوئے دوسری سے شادی کرنا

سَوکَن بُھگْتی جائے اَور سَوتیلا نَہ بُھگْتا جائے

سوکن کے مقابلے میں اس کی اولاد سے زیادہ دکھ پہن٘چتا ہے .

سَوکَن تو چوُنی کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

سَوکَن تو چُون کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

سَوکَن جایا کِس کو بھایا

سوکن کی اولاد سے محبّت نہیں ہوتی۔

سَوکَن زَہر کی چُھری، ایک بھی بُری

رک : سوکن تو چوُن کی بھی بُری .

سَوکَن مَر گئی آنکھ چھوڑ گئی

ایک دُشمن ٹلا دُوسرا موجود ہے

کان٘ٹا بُرا کریل کا اور بدلی کی گھام، سوکن ہے بُری چون کی اور ساجھے کا کام

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

saucepan کے لیے اردو الفاظ

saucepan

ˈsɔː.spən

saucepan کے اردو معانی

اسم

  • ساس پین
  • پکانے کا برتن
  • تلنی
  • کڑاہی
  • ابالنے یا پکانے کی چھوٹی کڑاہی جو تلنے کے برتن سے زیادہ گہری ہوتی ہے

saucepan के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सास पेन
  • पकाने का बर्तन
  • तिलिनी
  • कड़ाही
  • उबालने या पकाने की छोटी कड़ाही जो तलने के बर्तन से ज़्यादा गहिरी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saucepan)

نام

ای-میل

تبصرہ

saucepan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone