تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"satiated" کے متعقلہ نتائج

satiated

سیر

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

شَطّارِیَّہ

(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .

شَطّاری

(تصوف) عبداللہ الشطار رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب سلسلہ شطاریہ؛ شطاریہ سلسلے کا مرید .

شَطّارَہ

بڑی شاطر ، چالاک ، عیارہ ، حرافہ ، بے باک .

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَتَّر

ستّر اور سات کا مجموعہ، ہفتاد و ہفت (۷۷)، تین کم اسّی

شَطّار

آتش خوار .

سَتَّرَہ

the number seventeen

سَتِّیار

سچ کا ماننے والا، سچ پر عمل پیرا

سَتَّر سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، برائی بیان کرنا ، بدزبانی کرنا

شَٹَر گِرانا

کواڑ یا تختے کو گرا کر بند کرنا.

سَتَّر کَرَم ہونا

حالات کا حد درجہ خراب ہونا ، سخت عذاب میں ہونا

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

سَتَّر اَور دو بَہَتَّر

(اظہار کثرت کے لیے مستعمل) بہت زیادہ، بہت سے، سینکڑوں

satiated کے لیے اردو الفاظ

satiated

ˈseɪ.ʃi.eɪt

satiated کے اردو معانی

  • سیر شدہ

satiated के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सैर शूदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (satiated)

نام

ای-میل

تبصرہ

satiated

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone