تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَت پَن" کے متعقلہ نتائج

سَت پَن

پاکدامنی کا دعویٰ ، زعمِ صداقت

سَہْتا پانی

(حمامی) نیم گرم پانی معتدل گرم پانی جونہانے کے لیے قابلِ برداشت ہو .

سات پَنا

صحبت ، معیَت ، ساتھ ، رفاقت.

سوتے کا پانی

سوتے کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے ، چشمے کا پانی پاک ہوتا ہے .

سوتا ہُوا پانا

to catch napping, find asleep

آگ پانی کا ساتھ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

پَوَن سُوت

رک : پون کا پوت .

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

سات سات پانی سے دھونا

پاک کرنے کے لیے باربار دھونا ، ناپاکی دُور کرنا.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا

رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.

ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ

ایسا کام کرنے کی کوشش اور تمنا کرنا جسے صلاحیت مند لوگ بھی نہ کر سکیں

دِیدے سات پانی سے دھونا

کسی بات کے چُھپانے کی انتہائی کوشش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَت پَن کے معانیدیکھیے

سَت پَن

sat-pan•सत-पन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَت پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاکدامنی کا دعویٰ ، زعمِ صداقت

Urdu meaning of sat-pan

  • Roman
  • Urdu

  • paakdaamnii ka daavaa, zaam-e-sadaaqat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَت پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَت پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone