تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sasin" کے متعقلہ نتائج
sasin کے لیے اردو الفاظ
sasin کے اردو معانی
اسم
- [نیپالی].
sasin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [नेपाली]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شاسَن پَتْر
ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ
سَوْسن
(سیف بازی) سیدھی تلوار جو اَنی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار، سپٹی، پھندا، تیغ
سوسَن
ایک پھول جو بیشتر نیلا اور گاہے آسمانی ، زرد یا سفید ہوتا ہے اس کی شاخ بلند ، پتّے پتلے اور پُھول میں پان٘چ سے دس تک پنکھڑیاں زبان سے مشابہ ہوتی ہیں ۔
سِشَن سُپُرْد کَرْنا
ماتحت یا زیریں عدالت کا کوئی مقدمہ اپنے سے برتر یعنی سِشن کی عدالت کے سپرد کرنا .
seasonal affective disorder
مو سمی سوء مزاج ، خزاں کے آخری اور جاڑوں کے دنوں کا اضمحلا ل جو بعض لوگوں کو غالباً سور ج کی روشنی کی کمی کے باعث لا حق ہو جا تا ہے۔.
سِیزَن ٹِکَٹ
کسی جگہ ہر وقت داخلے کا میعادی اجازت نامہ ، جس کی وجہ سے مُدّتِ معیّنہ میں پر وقت آنے جا نے کا حق حاصل ہو .
شیش ناگ
ناگوں کا راجہ جس نے زمین کا سارا بوجھ اپنے سر پر رکھا ہوا ہے اس کے پھنوں کی تعداد ایک ہزار ہے، وشنو بھگوان اس پر آرام فرماتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sasin)
sasin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔