تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرتا بَرتا" کے متعقلہ نتائج

سَرتا بَرتا

حصّہ بخرہ بانْٹ چونٹ.

بُرا سُرا

خراب ، برا .

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

کمر نہ بُوتا، سانجھے سوتا

نامرد آدمی سرِشام سوجاتا ہے

بُرے کا ساتھ دے سو بھی بُرا

بُرے کا دوست یا ہم نشین بھی بُرا ہی ہوتا ہے

دَمِ سَرْد بَھرْنا

ٹھنڈی آہیں بھرنا، افسوس یا اظہارِ افسوس کرنا

نَفَسِ سَرْد بَھرنا

سرد آہیں بھرنا ۔

بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن

تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں

ناز کَر ناز بَردار سے اَور سَودا کر خَریدار سے

ادائیں صرف عاشق کو دکھانا چاہئے، نخرے سہنے والے ہی سے نخرے کرنا چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرتا بَرتا کے معانیدیکھیے

سَرتا بَرتا

sartaa-bartaa•सरता-बरता

  • Roman
  • Urdu

سَرتا بَرتا کے اردو معانی

  • حصّہ بخرہ بانْٹ چونٹ.
  • (۲). جا بے جا صرف میں لاکر نبیڑ دینے یا ضائع کرنے کا عمل ، خرچ (دھڑاکے سے) تیا پا ن٘چا.
  • کسی کام کوسرانجام دینے یا تھکانے لگا دینے کا عمل اِنصرام ، اہتمام وانتطام.

Urdu meaning of sartaa-bartaa

  • Roman
  • Urdu

  • hissaa baKhraah baan॒Ta chonT
  • (۲). ja bejaa sirf me.n laakar nibe.D dene ya zaa.e karne ka amal, Kharch (dha.Daake se) tiyaa pa nachaa
  • kisii kaam ko saranjaam dene ya thakaane laga dene ka amal insiraam, ehtimaam vaanattaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرتا بَرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرتا بَرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone