تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرْصَر" کے متعقلہ نتائج

صَرْصَر

تیز ہوا، آندھی، جھکڑ، طوفانی ہوا

صَرْصَری

رک : صرصر.

صَرْصَر تَگ

نہایت تیز ، ہوا کی طرح دوڑنے والا (عموماً گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

صَرْصَر گام

رک : صرصر تگ.

صَرْصَر چَلْنا

تیز ہوا چلنا ، آندھی آنا ؛ (مجازاً) تباہی مچنا.

صَرْصَر شِتاب

آندھی کی طرح تیز دوڑنے والا ، تیز رفتار ، سُبک رفتار (گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرْصَر کے معانیدیکھیے

صَرْصَر

sarsarसरसर

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَرْصَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیز ہوا، آندھی، جھکڑ، طوفانی ہوا
  • (مجازاً) تباہی و بربادی، نیستی

مذکر

  • تیز رفتار گھوڑا اور اونٹ
  • ایک قسم کا کیڑا، پروانہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَرسَر

سائیں سائیں کی آواز

شعر

Urdu meaning of sarsar

  • Roman
  • Urdu

  • tez hu.a, aandhii, jhakka.D, tuufaanii hu.a
  • (majaazan) tabaahii-o-barbaadii, niistii
  • tez raftaar gho.Daa aur u.unT
  • ek kism ka kii.Daa, parvaanaa

English meaning of sarsar

Noun, Feminine

  • a cold boisterous wind
  • (metaphorical) destruction, ruination, death

Masculine

  • a swift and fast horse and camel

सरसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तेज़ हवा, तूफ़ान, झक्कड़, गर्म हवा के झोंके
  • (लाक्षणिक) तबाही, बर्बादी, विनाश

पुल्लिंग

  • तेज़ घोड़ा और ऊँट
  • एक प्रकार का कीड़ा, परवाना

صَرْصَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَرْصَر

تیز ہوا، آندھی، جھکڑ، طوفانی ہوا

صَرْصَری

رک : صرصر.

صَرْصَر تَگ

نہایت تیز ، ہوا کی طرح دوڑنے والا (عموماً گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

صَرْصَر گام

رک : صرصر تگ.

صَرْصَر چَلْنا

تیز ہوا چلنا ، آندھی آنا ؛ (مجازاً) تباہی مچنا.

صَرْصَر شِتاب

آندھی کی طرح تیز دوڑنے والا ، تیز رفتار ، سُبک رفتار (گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرْصَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرْصَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone