تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرکَنْڈُو" کے متعقلہ نتائج

سَرکَنْڈُو

खाज या खुजली नामक रोग

سَرْکَنْڈا

ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پُھول ک اڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی اُن٘گلی کے برابر موٹا ہوتا ہے. عموماً چھّپر اور بعض دیگر چیزیں بنانےمیں کام آتا ہے. اس کیچھال کو مون٘جھ کہتے ہیں پیڑ جھنڈ کہلاتے ہی، بینڈ، سینٹھا، نوکل، لاط

سَرْکَھن٘ڈ

زردی مائل سفید رنگ کا ایک پُھول.

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سینْڈُو

(کاشتکاری) گہری کھود کرنے والا بھاری قسم کا ہل .

سُرْنَو

(موسیقی) پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے والوں کا مشک کا قدیم باجا.

سایَہ سَرَکْنا

سایہ گھٹنا ، سایے کا دور ہونا.

سَرْکَن

(کاشتکاری) دلدلی زمین یا ایسی ریتیلی یا نرم زمین ج واوپر کے دباؤ سے نیچے سرک جائے، بھاس، دھنس

پاس سَرَکْنے لَگْنا

لحاظ جاتا رہنا ، ادب نن٘گ وغیرہ کا خیال نہ رہنا.

پَہْلُو سَرَکْنا

برابر سے ہٹ جانا، پاس سے اٹھ جانا

ہَوا سَرَکنا

ڈرنا ، بہت زیادہ خوف زدہ ہو جانا ، گھبرانا

قَدَم سَرَکْنا

پان٘و ہٹنا ، قدم پیچھے ہٹنا .

پاس سَرَکْنا

لحاظ جاتا رہنا ، ادب نن٘گ وغیرہ کا خیال نہ رہنا.

پاوں سَرَکْنا

استقلال میں فرق آنا ، قدم ہٹنا.

پاؤں سَرَکنا

۔ قدم ہٹنا۔ (مجازاً) استقلال میں فرق آنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرکَنْڈُو کے معانیدیکھیے

سَرکَنْڈُو

sarkanDuu•सृकंडू

सृकंडू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाज या खुजली नामक रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرکَنْڈُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرکَنْڈُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone