تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرِیحَہ" کے متعقلہ نتائج

صَرِیحَہ

صریح (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

صَرِیحاً

واضح طور پر، کھلّم کھلا، علانیہ، صاف طور پر

نُصُوصِ صَرِیحَہ

(فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں ؛ ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل ، صریح نصوص۔

صَرِیحی

صریح، واضح، کھلا، آشکار

صَرِیْح

کھلا، ظاہر، آشکارا، واضح

صَرِیحِیَّہ

صریحی (رک) کی تانیث (ترکیب عربی میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

صَفِیحَہ

لمبی چوڑی چیز کی سطح ؛ چھوٹا پترا ، ہڈی یا تسبیح کا پرت.

صَحِیحَہ

صحیح (رک) کی تانیث.

صَرِیع

ڈالا ہوا ، نیچے گرایا ہوا ؛ (مجازاً) براہ راست پڑنے والا.

صُراحی

پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)

صوراحی

صَیحَہ

بلند یا سخت آواز، نعرہ، چنگھاڑ، چیخ، آہ، چیخ مارنا، چلّانا، آواز بلند کرنا

صُراحِیَّہ

(نباتیات) صراحی کی شکل کا پتے کا ایک اوپری حصّہ جو نسیجوں کے باہم جمع ہونے سے بنتا ہے.

صَرِیح اَمانَت

(قانون) صریح امانت سے وہ امانت مراد ہے جو قایم کنندہ امانت اپنے الفاظ یا افعال سے بالصراحت ظاہر ہو

صَرِیح مُکَرنا

deny absolutely or in toto

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرِیحَہ کے معانیدیکھیے

صَرِیحَہ

sariiha•सरीहा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

صَرِیحَہ کے اردو معانی

  • صریح (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

Urdu meaning of sariiha

  • Roman
  • Urdu

  • sariyaa (ruk) kii taaniis (arbii taraakiib me.n jamaa kii sifat ke taur par mustaamal)

صَرِیحَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرِیحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرِیحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone