تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرفَرو کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَرفَرو کَرْنا

سر جُھکا رکھنا ، سر جُھکانا ، عاجزی کا اظہار کرنا.

سَفَر کَرْنا

مرجانا، ختم ہوجانا، رُخصت ہوجانا، باقی نہ رہنا

رَخْتِ سَفَر کَرْنا

مرجانا ، انتقال کرجانا.

سَرفَراز کَرنا

درجہ بڑھانا، عزت دینا، ترقی دینا

لَمبا سَفَر کَرنا

۔۱۔دوٗر کا سفر کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) دنیا سے کوچ کرنا۔ مرجانا۔

آپ سے سَفَر کَرنا

بے خود ہوجانا، ہوش و حواس کھو بیٹھنا

جِنْسِیَت سَفَر کَرنا

سفر کا ساتھی بنانا ، سفر میں ساتھ لینا ، رفیق راہ بنانا۔

ڈاک میں سَفَر کَرنا

میل ٹرین میں سوار ہوکر کہیں جانا

سُرُور کَرنا

خوش کر دینا.

سَرِیر دھارَن کَرنا

(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛

سَفَر کَٹْنا

مسافرت تمام ہونا۔

سَفَر کَرْدَہ

سفر کرنے والا ، مسافر ، سیّاح

سَفَر کَرْدَہ بِسْیارِ گویَد دَروغ

اکثر سیّاح مبالغہ آمیز حِکایتیں بیان کرتے ہیں ، سیّاح بہت جھوٹ بولتے ہیں ۔

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرفَرو کَرْنا کے معانیدیکھیے

سَرفَرو کَرْنا

sarfaro karnaa•सरफ़रो करना

  • Roman
  • Urdu

سَرفَرو کَرْنا کے اردو معانی

  • سر جُھکا رکھنا ، سر جُھکانا ، عاجزی کا اظہار کرنا.

Urdu meaning of sarfaro karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar jhukaa rakhnaa, sar jhukaanaa, aajizii ka izhaar karnaa

सरफ़रो करना के हिंदी अर्थ

  • सर झुका रखना, सर झुकाना, आजिज़ी का इज़हार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرفَرو کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرفَرو کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone