تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَربَسْت" کے متعقلہ نتائج

سَربَسْت

पहेली, प्रहेलिका।

سَربَسر

اس سرے سے اُس سرے تک، اوّل سے آخر تک، بالکل، تمام، پورے طور پر

سَر بَسْتَہ

بند، ناکشادہ، جو کھلا نہ ہو، چھپا ہوا، مخفی، پوشیدہ

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

رازِ سَرْبَسْتَہ

ایسا بھید جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو، سخت خفیہ بھید، ایسی راز کی بات جو کسی کو قطعی طور پر معلوم نہ ہو

کُوچَۂ سَرْبَسْتَہ

وہ گلی جو بند ہو

سَر مَسْت

متوالا، سرشار، مخمور، بدمست، نشے میں چور، مدہوش، کیف و وجد کے عالم میں

سَرِ دَسْت

۱. فی الحال ، فی الوقت ، اس وقت ، اب ، ابھی ، بالفعل.

سَر بَیت

غزل اور قصیدے کا مطلع یا شاہ بیت

سَر بَدَسْت

ہتیلی پر سر رکھے ہوئے، مرنے پر آمادہ

سِیاسَت

کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتساب حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی

سابِت

مضبوط، ٹھیک، درست، صحیح سلامت

سَرسَبْز

ہرا بھرا، تر و تازہ، شاداب

سَراسَر

اس سرے سے اس سِرے تک، کلیتہً، بالکل، تمام کا تمام

سَرْسو

سرسوں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَربَسْت کے معانیدیکھیے

سَربَسْت

sarbast•सरबस्त

اصل: فارسی

सरबस्त के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • पहेली, प्रहेलिका।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَربَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَربَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone