تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر تھیں" کے متعقلہ نتائج

سَر تھیں

سر سے ، سر کے اُوپر سے .

سَرِ تَنہا

अकेला, एकांकी।

سَر تَن سے جُدا کَرْنا

سر یا گردن کاٹنا، جان سے مارنا

سَر تَن سے اُتارْنا

سر کاٹنا ، قتل کر دینا، جان سے مار دینا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

سَر و تَن

ایک تہوار جس ماہِ صفر کی بیس تاریخ کو منایا جاتا ہے.

تان و سُر

سر اور تان ، لے ، دھن.

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَہ سیر بھر ستلی میں نہ کروا بھر رائی میں

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کی موت، چوتھے کا جنازہ

سَر و تَن کی خَبَر ہونا

خبردار ہونا

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پِٹنا، چار کا سِیاپا

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

تِین میں نَہ تیرَہ میں نہ سیر بھر سوتلی میں، تین نہ تیرہ نہ ستلی کی گرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر تھیں کے معانیدیکھیے

سَر تھیں

sar the.n•सर थें

  • Roman
  • Urdu

سَر تھیں کے اردو معانی

  • سر سے ، سر کے اُوپر سے .
  • اِبتدا سے ، پھر سے.

Urdu meaning of sar the.n

  • Roman
  • Urdu

  • sar se, sar ke u.uopar se
  • ibtida se, phir se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر تھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر تھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone