تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر تا پانو" کے متعقلہ نتائج

سَرَت

چھ موسوں میں سے چوتھا موسم اسوج اور کاتک کے مہنے، ہوش مندی

سرتا

from head

سَرتابی

سرکشی، نافرمانی، حُکم عدولی، بغاوت، انحراف

سَرْطانی

مرضِ سرطان سے تعلق رکھنے والا

سَرْتِیب

کرنل ، جنرل ، فوج کا ایک اعلیٰ عہدہ.

سَرطانِیات

cancerology

سَرتاج

ممتاز ، اعلیٰ ، بہترین (شخص یا چیز) ، موجبِ افتخار.

سَرتاب

منھ موڑ لینے والا (حکم وغیرہ سے)، منحرف، نافرمان، سرکش

سَرتا بَرتا

حصّہ بخرہ بانْٹ چونٹ.

سَرْطانِ چَرْخ

(معماری) عمارت کی تعمیر میں پتھر اُٹھانے کی ایک مشین جس کو بہت بلندی تک دُور سے پتھر ڈھونے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے.

سَرْطانی رَسَولی

(طِب) وہ پھوڑا جو متورم ہو کر گل جائے اور اس کا غلیظ مادّہ نکالا جا سکے، آکلہ.

سَرتابی کَرنا

مُن٘ھ موڑ لینا، انحراف کرنا، نافرمانی کرنا، سرکشی کرنا

سَرتاجِ مَن سَلامَت

القاب جو عورتیں خاوندوں کو لکھتی ہیں

سَرْطانُ اللِّسان

(طب) زبان کا ایک مرض جس میں پشت زبان پر دانے پیدا ہوجاتے ہیں

سَرتاج بَنانا

سردار بنانا، فخرِ خاندان یا باعثِ عزّت تصور کرنا

سَر تَراشی

نائی کا کام یا پیشہ، حجامت، بال مون٘ڈنا

سَر تا دُم

سر سے لے کر دُم تک

سَر تا پانو

سرتا پا ، سر سے پان٘و تک .

سَرْطان

جسمِ انسانی کی ایک بیماری جس میں خلیوں میں بگاڑ پیدا ہوکر خُون کے سُرخ سفید ذرّات کا توازن بِگڑ جاتا ہے ، اس کی متعدد قسمیں ہیں خون کا سرطان، ہڈی کا سرطان وغیرہ. اس مرض کے حتمی علاج اور سببِ دریافت کرنے کے لئے دُنیائے طِب و سائنس سر گرداں ہے

سَر تا پا

سر سے لے کر پیر تک، پوری طرح سے، مکمل طور پر

سَر تا سَر

اوّل سے آخر تک، بالکل تمام تر، سب کا سب

سَر تیز

نُکیلا، نوکدار، تیز نوک والا، جنگجو

سَر تَراش

بال تراشنے کا کام کرنے والا شخص، حجّام، نائی

سَر توڑ کوشِش

اِنتہائی کوشش ، بہت زیادہ محنت.

سَر تا قَدَم

سرتاپا، سر سے لے کر پیر تک، پوری طرح سے، مکمل طور پر

سَر توڑ

شدّت کے ساتھ ، پوری قوّت کے ساتھ ، تیزی و مستعدی کے ساتھ.

سَر تا بَہ قَدَم

سرتاپا، سر تا قدم، سر سے پیر تک، پورے کا پورا

سَر توڑْ کوشِش کَرْنا

انتہائی کوشش کَرنا ، بہت زیادہ محںت سے کام لینا .

سَر تا قَدَم لَطافَت

معشوق کی تعریف ہے، سر سے پاؤں تک خوبصورت، نہایت لطیف

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر تا پانو کے معانیدیکھیے

سَر تا پانو

sar-taa-paa.nvसर-ता-पाँव

  • Roman
  • Urdu

سَر تا پانو کے اردو معانی

  • سرتا پا ، سر سے پان٘و تک .

Urdu meaning of sar-taa-paa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • sarita pa, sar se paanv tak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرَت

چھ موسوں میں سے چوتھا موسم اسوج اور کاتک کے مہنے، ہوش مندی

سرتا

from head

سَرتابی

سرکشی، نافرمانی، حُکم عدولی، بغاوت، انحراف

سَرْطانی

مرضِ سرطان سے تعلق رکھنے والا

سَرْتِیب

کرنل ، جنرل ، فوج کا ایک اعلیٰ عہدہ.

سَرطانِیات

cancerology

سَرتاج

ممتاز ، اعلیٰ ، بہترین (شخص یا چیز) ، موجبِ افتخار.

سَرتاب

منھ موڑ لینے والا (حکم وغیرہ سے)، منحرف، نافرمان، سرکش

سَرتا بَرتا

حصّہ بخرہ بانْٹ چونٹ.

سَرْطانِ چَرْخ

(معماری) عمارت کی تعمیر میں پتھر اُٹھانے کی ایک مشین جس کو بہت بلندی تک دُور سے پتھر ڈھونے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے.

سَرْطانی رَسَولی

(طِب) وہ پھوڑا جو متورم ہو کر گل جائے اور اس کا غلیظ مادّہ نکالا جا سکے، آکلہ.

سَرتابی کَرنا

مُن٘ھ موڑ لینا، انحراف کرنا، نافرمانی کرنا، سرکشی کرنا

سَرتاجِ مَن سَلامَت

القاب جو عورتیں خاوندوں کو لکھتی ہیں

سَرْطانُ اللِّسان

(طب) زبان کا ایک مرض جس میں پشت زبان پر دانے پیدا ہوجاتے ہیں

سَرتاج بَنانا

سردار بنانا، فخرِ خاندان یا باعثِ عزّت تصور کرنا

سَر تَراشی

نائی کا کام یا پیشہ، حجامت، بال مون٘ڈنا

سَر تا دُم

سر سے لے کر دُم تک

سَر تا پانو

سرتا پا ، سر سے پان٘و تک .

سَرْطان

جسمِ انسانی کی ایک بیماری جس میں خلیوں میں بگاڑ پیدا ہوکر خُون کے سُرخ سفید ذرّات کا توازن بِگڑ جاتا ہے ، اس کی متعدد قسمیں ہیں خون کا سرطان، ہڈی کا سرطان وغیرہ. اس مرض کے حتمی علاج اور سببِ دریافت کرنے کے لئے دُنیائے طِب و سائنس سر گرداں ہے

سَر تا پا

سر سے لے کر پیر تک، پوری طرح سے، مکمل طور پر

سَر تا سَر

اوّل سے آخر تک، بالکل تمام تر، سب کا سب

سَر تیز

نُکیلا، نوکدار، تیز نوک والا، جنگجو

سَر تَراش

بال تراشنے کا کام کرنے والا شخص، حجّام، نائی

سَر توڑ کوشِش

اِنتہائی کوشش ، بہت زیادہ محنت.

سَر تا قَدَم

سرتاپا، سر سے لے کر پیر تک، پوری طرح سے، مکمل طور پر

سَر توڑ

شدّت کے ساتھ ، پوری قوّت کے ساتھ ، تیزی و مستعدی کے ساتھ.

سَر تا بَہ قَدَم

سرتاپا، سر تا قدم، سر سے پیر تک، پورے کا پورا

سَر توڑْ کوشِش کَرْنا

انتہائی کوشش کَرنا ، بہت زیادہ محںت سے کام لینا .

سَر تا قَدَم لَطافَت

معشوق کی تعریف ہے، سر سے پاؤں تک خوبصورت، نہایت لطیف

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر تا پانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر تا پانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone