تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

سَر رَکْھنا

اِطاعت کے جذبے سے جھکنا ، اِطاعت کرنا ، ماننا .

دو سَر رَکْھنا

دو نتیجے نکلنا یا ہونا .

تُہْمَت سَر رَکْھنا

الزام لگانا

قَدَم پَر سَر رَکْھنا

اطاعت کرنا، مطیع ہونا

پاوں پَر سَر رَکْھنا

رک : پان٘و پر گرنا ؛ رک : پان٘و پر سر دھرنا.

قَدْموں پَر سَر رَکْھنا

مِنّت سماجت کرنا ، خوشامد کرنا ، نہایت عاجزی سے کہنا .

ہاتھوں پَہ سَر رَکْھنا

رک : سر ہتھیلی پر لینا ؛ جان کی پروا نہ کرنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

زانُو پَر سَر رَکْھنا

شرمندہ ہونا، متفکر ہونا

چَوکَھٹ پَر سَر رَکْھنا

اطاعت کرنا

پَیروں پَر سَر رَکْھنا

بہت زیادہ خوشامد کرنا ، عجز و عاجزی کرنا .

ہاتھ پَر سَر رَکھنا

جان دینے کے لیے تیار ہونا ، مرنے پر آمادہ ہونا ۔

ہَتھیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ؛ جان خطرے میں ڈالنا ۔

ہَتھیلی پَہ سَر رَکھنا

رک : ہتھیلی پر سر رکھنا ۔

پاؤں پَر سَر رَکھنا

پاؤں پر گرنا

ہَتیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر رَکْھنا کے معانیدیکھیے

سَر رَکْھنا

sar rakhnaa•सर रखना

  • Roman
  • Urdu

سَر رَکْھنا کے اردو معانی

  • اِطاعت کے جذبے سے جھکنا ، اِطاعت کرنا ، ماننا .
  • پناہ لینا ، ٹھکانا کرنا ، سر چھپانا.
  • ذِمّے ڈالنا ، عائد کرنا .
  • سر ٹیکنا (کسی چیز یا جگہ پر).

Urdu meaning of sar rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • itaaat ke jazbe se jhuknaa, itaaat karnaa, maannaa
  • panaah lenaa, Thikaana karnaa, sar chhupaanaa
  • zimme Daalnaa, aa.id karnaa
  • sar Tekana (kisii chiiz ya jagah par)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone