تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی

اُس موقع پر مُستعمل ہے جب کوئی کِھلانے پلانے میں کمی نہ کرے مگر ڈان٘ٹ ڈپٹ اور مار پیٹ میں بھی کوئی کسر نہ اُٹھا رکھے.

سَر پَر جُوتی، ہاتھ میں روٹی

کھانے کو مِل جائے خواہ بے عِزّتی ہی کیوں نہ ہو، بے غیرت کو بےعِزّتی کی پروا نہیں ہوتی، وہ فائدہ سے کام رکھتا ہے.

ہاتھ میں دے روٹی اَور سَر پَر مارے جُوتی

(of someone very mean) gives alms and curses simultaneously

مُنھ میں روٹی سَر پَر جُوتی

۔کمال بے عزتی کے ساتھ روٹی دینے کے لےے بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی کے معانیدیکھیے

سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی

sar par juutii aur mu.nh me.n roTiiसर पर जूती और मुँह में रोटी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی کے اردو معانی

  • اُس موقع پر مُستعمل ہے جب کوئی کِھلانے پلانے میں کمی نہ کرے مگر ڈان٘ٹ ڈپٹ اور مار پیٹ میں بھی کوئی کسر نہ اُٹھا رکھے.

Urdu meaning of sar par juutii aur mu.nh me.n roTii

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par mustaamal hai jab ko.ii khilaane pilaane me.n kamii na kare magar DaanT DapaT aur maar peT me.n bhii ko.ii kasar na uThaa rakhe

सर पर जूती और मुँह में रोटी के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर प्रयोग किया जाता है जब कोई खिलाने-पिलाने में कमी न करे परंतु डांट डपट और मारने पीटने में भी कोई कमी नहीं करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی

اُس موقع پر مُستعمل ہے جب کوئی کِھلانے پلانے میں کمی نہ کرے مگر ڈان٘ٹ ڈپٹ اور مار پیٹ میں بھی کوئی کسر نہ اُٹھا رکھے.

سَر پَر جُوتی، ہاتھ میں روٹی

کھانے کو مِل جائے خواہ بے عِزّتی ہی کیوں نہ ہو، بے غیرت کو بےعِزّتی کی پروا نہیں ہوتی، وہ فائدہ سے کام رکھتا ہے.

ہاتھ میں دے روٹی اَور سَر پَر مارے جُوتی

(of someone very mean) gives alms and curses simultaneously

مُنھ میں روٹی سَر پَر جُوتی

۔کمال بے عزتی کے ساتھ روٹی دینے کے لےے بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone