تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر کھولْنا

بال بکھیرنا، چوٹی کی بندش کھولنا، سر کے بال پھیلانا.

سَر کے بال کھولْنا

بال بکھرانا ، سوگ یا ماتم کے موقع پر

سَر کُھلْنا

سر سے دوپٹہ یا چادر اُتر جانا یا گِر جانا.

سَر کھیلْنا

تاش میں پہلے کِھلاڑی کا پَتّا ایسا پَتّا چلنا جو دوسری بازی کو جیت جائے.

سَر کِھلاؤں

اُس موقع پر مُستعمل جب کھانے کے لیے کچھ موجود نہ ہو.

سَر قَلِیاں

چلم ؛ گول ٹھیکری جو چلم میں تمباکو کے اُوپر آگ کے نیچے رکھتے ہیں.

سَر سے کھیلْنا

مرنے پر کمر بستہ ہونا ، جان کی بازی لگانا .

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

سَر پَر آسیب کھیلنا

آسیب ہونا، جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا

سَر پَر پَرِیاں کھیلنا

پریوں کا سایہ ہونا

سَر پَر مَوت کھیلْنا

رک : سر پر فضا کھیلنا.

سَر پَر جِن کھیلْنا

آسیب کا مُسلّط ہونا اور اس کے اثر سے آسیب زدہ کا جُھومنا۔

آسیب کا سر پر کھیلنا

جاہل لوگوں میں یہ دستور ہے کہ جس کو آسیب کا اثر ہو اس کو راگ سنواتے اور خوشبو سنگھاتے ہیں تو آسیب زدہ جھومتا ہے اور سر ہلانا شروع کر دیتا ہے اسے حال میں آنا کتہے ہیں

اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا

کوئی بڑی چوری چھپتی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کھولْنا کے معانیدیکھیے

سَر کھولْنا

sar kholnaa•सर खोलना

  • Roman
  • Urdu

سَر کھولْنا کے اردو معانی

  • بال بکھیرنا، چوٹی کی بندش کھولنا، سر کے بال پھیلانا.
  • سر سے ٹوپی ، دوپٹا یا چادر وغیرہ اُتار دینا، سر ننگا کرنا.
  • کھوپڑی پھاڑ دینا، کوئی سخت چیز مار کے سر توڑنا

Urdu meaning of sar kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baal bikhernaa, choTii kii bandish kholana, sar ke baal phailaanaa
  • sar se Topii, dopaTTa ya chaadar vaGaira utaar denaa, sar nangaa karnaa
  • khopa.Dii phaa.D denaa, ko.ii saKht chiiz maar ke sar to.Dnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone