تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر چِرا" کے متعقلہ نتائج

سَر چِرا

جس کا سر پھٹا ہوا ہو ، زخمی کھوپڑی والا ، زخمی سر والا.

سَر چُرانا

سر کو حریف کی زد سے بچانا ، ایسا پین٘ترا چلنا کہ سر دُشمن کی ضرب سے بچ جائے ، جھن٘کائی دینا، ڈبکنا ، وار بچا جانا.

سَر چِیرَہ ہونا

سر پر پگڑی یا دستار ہونا

سَر چَر جانا

رک : سر پھٹنا ، مراد : عاجز و مجبور ہو جانا.

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چارُو سار

خوبصورتی کا جوہر

چور جانے چور کی سار

چور ہی چور کی بات سمجھ سکتا ہے اس لیے چور پکڑنے کے لیے چورہی لگانا چاہیے

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

چار اُنگلِیاں سَر پَر رَکْھنا

چار ان٘گلیاں اٹھانا

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا

کوئی بڑی چوری چھپتی نہیں

چوری اور سَر زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر اُلٹا دوسرے کو قصور وار ٹھہرانا، اپنی غلطی نہ سمجھنا، سرکشی کرنا اور اکڑنا، ڈھٹائی سے سامنا کرنا

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پِٹنا، چار کا سِیاپا

شَمْع کے چور کا سَر کاٹا جاتا

بہت انصاف ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا

جو مصیبت آپڑے اُسے برداشت کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چِرا کے معانیدیکھیے

سَر چِرا

sar-chiraa•सर-चिरा

  • Roman
  • Urdu

سَر چِرا کے اردو معانی

صفت

  • جس کا سر پھٹا ہوا ہو ، زخمی کھوپڑی والا ، زخمی سر والا.

Urdu meaning of sar-chiraa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka sar phaTaa hu.a ho, zaKhmii khopa.Dii vaala, zaKhmii sar vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر چِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر چِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone