تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر چَڑھ کے بولْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر چَڑھ کے

علی الاعلان ، ڈن٘کے کی چوٹ ، کُھلَّم کُھلّا۔

سَر چڑھ کے مَرْنا

کسی کو اپنے خُون کا ذِمّہ دار بنا کے جان دینا، اپنا خُون کسی کے سر تھوپنا یا عائد کرنا.

سَر چَڑھ کے بولْنا

ظاہر کرنے پر مجبور ہونا ، برملا بول پڑنا یا کہہ ڈالنا ؛ بے خوف ہو کر بولنا .

سَر چَڑھ کے

نڈر ہوکر، بیباک ہوکر

سَر پَر چَڑھ کَر بَیٹْھنا

بدتمیزی سے پیش آنا، بے ادبی کا برتاؤ کرنا.

چھاتی پَر چَڑھ کے

زبردستی سے، جبراً

سَر پَر چَڑھ کَر

(جن بُھوت پریت وغیرہ کا) کسی پر مُسلَّط ہونا.

ہَوا پَر چَڑھ کے پَہُنچنا

برق رفتاری سے پہنچنا ، بہت تیز قدموں سے سفر طے کرنا ۔

خُون سَر پَر چَڑھ کَر بولْتا ہے

قتل چھپا نہیں رہتا ۔

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کَے بولے

تدبیر وہی اچھی جو کارگر ہو اور حریف بھی مانے، ذلیل وہ جو سامنے آ جائے

خُون وہ جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

خُون وہ جو سَر چَڑھ کَے بولے

جِنّْ وَہی جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

آنچل الٹ کے سر پر رکھنا

دو پٹہ کو اوڑھ کر آنچل کو دوسری دفعہ سر پر رکھنا

ہاتھ سَر پَر دَھر کے رونا

بہت پچھتانا، نہایت افسوس کرنا، سر پکڑ کے رونا

سَر پَر ہاتھ رَکھ کے رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

جس کے سر پر پڑتی ہے وہی جانتا ہے

جس پر مصیبت پڑتی ہے وہی اس کا اندازہ لگا سکتا ہے

دیوانوں کے کیا سَر پر سِینْگ ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر پَڑی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر بَدی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

جِس کے سَر پَر جُوتا رَکْھ دیا وَہی بادْشاہ بَن گَیا

جس پر نظر عنایت کی وہی ترقی پاگیا ، اپنی یا کسی اور کی تعریف میں کہتے ہیں

مارے جُوتیوں کے سَر پَر ایک بال نَہ رَکھوں

کسی پر انتہائی غصہ ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

خُدا کا دِیا کانْدھے پَر پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

خُدا کا دِیا کنْدھے پَر، پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر چَڑْھنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

پاوں کی جُوتی سَر پَر چَڑْھنا

ادنیٰ اور پست درجے والے کا اعلیٰ سے مقابلہ کرنا ؛ بیوی کا حاوی ہونا.

مَوت کی گَھڑی سَر پَر کَھڑی ہے

موت ہر وقت قریب ہوتی ہے، موت کسی وقت آ جائے گی

سَرکا بوجھ پانوں پَر پَڑْتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

زبردست کا ٹھینگا سر پر

طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

زَبَردَسْت کا ٹھینگا سَر پَر رَہنا

رک : زبردست کا ٹھینگا سَر پر.

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر پَہُنچْنا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

آپ کا شکوہ میرے سر آنکھوں پر

آپ کا گلہ بجا ہے، لیکن میں معذور ہوں، معاف کیجیے

اَللہ کا دِیا سَر پَر

سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا

قیافے کے طور پر مشہور ہے کہ سر بڑا ہونا عقلمندی یا مرتبے کی علامت ہے اور پاؤں بڑا ہونا جہالت اور گنوار پن کی نشانی ہے.

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

ظالم کا زور سر پر

ظالم سے سبھی ڈرتے ہیں

قَضا کا سَر پَر پُکارْنا

موت کا قریب آنا ، شامت آنا.

خُدا کا دِیا سَر پَر

جو کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو تسلیم کرنا چاہئے

چاندی کا جُوتا سَر پَر

پیسے لینے دینے پر کام بنتا ہے، پیسے والوں کی دھونس سہنی پڑتی ہے

زبردست کی لاٹھی سر پر

پاوں کی خاک سَر پَر آنا

ذلیل و حقیر کا شریف پر غلبہ ہونا ، جو حقیر و ذلیل ہو اس کا شریف و اعلٰی پر غلبہ پانا.

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

سَر پَر پاؤں کا جُوتا ٹُوٹنا

خوب پٹا جانا، اتنا جوتوں سے پٹنا کہ جوتے ٹوٹ جائیں

سَر پَر پانو کا جُوتا ٹُوٹْنا

بہت زیادہ مار پڑنا، بُری طرح پیٹا جانا جوتوں سے اِتنا پٹنا کہ جُوتے ٹوٹ جائیں.

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چَڑھ کے بولْنا کے معانیدیکھیے

سَر چَڑھ کے بولْنا

sar cha.Dh ke bolnaaसर चढ़ के बोलना

  • Roman
  • Urdu

سَر چَڑھ کے بولْنا کے اردو معانی

  • بھوت پریت یا جن کا کسی پر مُسلَط ہو کر ہنکارنا
  • ظاہر کرنے پر مجبور ہونا ، برملا بول پڑنا یا کہہ ڈالنا ؛ بے خوف ہو کر بولنا .

Urdu meaning of sar cha.Dh ke bolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuut pret ya jin ka kisii par muslat ho kar hunkaarnaa
  • zaahir karne par majbuur honaa, barmalaa bol pa.Dnaa ya kah Daalnaa ; bekhauph ho kar bolnaa

सर चढ़ के बोलना के हिंदी अर्थ

  • ۱.ज़ाहिर करने पर मजबूर होना, बरमला बोल पड़ना या कह डालना , बे-ख़ौफ़ हो कर बोलना
  • ۲. भूत प्रेत या जिनका किसी पर मुसलत हो कर हँकारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پَر چَڑھ کے

علی الاعلان ، ڈن٘کے کی چوٹ ، کُھلَّم کُھلّا۔

سَر چڑھ کے مَرْنا

کسی کو اپنے خُون کا ذِمّہ دار بنا کے جان دینا، اپنا خُون کسی کے سر تھوپنا یا عائد کرنا.

سَر چَڑھ کے بولْنا

ظاہر کرنے پر مجبور ہونا ، برملا بول پڑنا یا کہہ ڈالنا ؛ بے خوف ہو کر بولنا .

سَر چَڑھ کے

نڈر ہوکر، بیباک ہوکر

سَر پَر چَڑھ کَر بَیٹْھنا

بدتمیزی سے پیش آنا، بے ادبی کا برتاؤ کرنا.

چھاتی پَر چَڑھ کے

زبردستی سے، جبراً

سَر پَر چَڑھ کَر

(جن بُھوت پریت وغیرہ کا) کسی پر مُسلَّط ہونا.

ہَوا پَر چَڑھ کے پَہُنچنا

برق رفتاری سے پہنچنا ، بہت تیز قدموں سے سفر طے کرنا ۔

خُون سَر پَر چَڑھ کَر بولْتا ہے

قتل چھپا نہیں رہتا ۔

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کَے بولے

تدبیر وہی اچھی جو کارگر ہو اور حریف بھی مانے، ذلیل وہ جو سامنے آ جائے

خُون وہ جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

خُون وہ جو سَر چَڑھ کَے بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

جِنّْ وَہی جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

آنچل الٹ کے سر پر رکھنا

دو پٹہ کو اوڑھ کر آنچل کو دوسری دفعہ سر پر رکھنا

ہاتھ سَر پَر دَھر کے رونا

بہت پچھتانا، نہایت افسوس کرنا، سر پکڑ کے رونا

سَر پَر ہاتھ رَکھ کے رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

جس کے سر پر پڑتی ہے وہی جانتا ہے

جس پر مصیبت پڑتی ہے وہی اس کا اندازہ لگا سکتا ہے

دیوانوں کے کیا سَر پر سِینْگ ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر پَڑی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر بَدی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

جِس کے سَر پَر جُوتا رَکْھ دیا وَہی بادْشاہ بَن گَیا

جس پر نظر عنایت کی وہی ترقی پاگیا ، اپنی یا کسی اور کی تعریف میں کہتے ہیں

مارے جُوتیوں کے سَر پَر ایک بال نَہ رَکھوں

کسی پر انتہائی غصہ ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

خُدا کا دِیا کانْدھے پَر پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

خُدا کا دِیا کنْدھے پَر، پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر چَڑْھنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

پاوں کی جُوتی سَر پَر چَڑْھنا

ادنیٰ اور پست درجے والے کا اعلیٰ سے مقابلہ کرنا ؛ بیوی کا حاوی ہونا.

مَوت کی گَھڑی سَر پَر کَھڑی ہے

موت ہر وقت قریب ہوتی ہے، موت کسی وقت آ جائے گی

سَرکا بوجھ پانوں پَر پَڑْتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

زبردست کا ٹھینگا سر پر

طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

زَبَردَسْت کا ٹھینگا سَر پَر رَہنا

رک : زبردست کا ٹھینگا سَر پر.

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر پَہُنچْنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

آپ کا شکوہ میرے سر آنکھوں پر

آپ کا گلہ بجا ہے، لیکن میں معذور ہوں، معاف کیجیے

اَللہ کا دِیا سَر پَر

خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے

سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا

قیافے کے طور پر مشہور ہے کہ سر بڑا ہونا عقلمندی یا مرتبے کی علامت ہے اور پاؤں بڑا ہونا جہالت اور گنوار پن کی نشانی ہے.

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

ظالم کا زور سر پر

ظالم سے سبھی ڈرتے ہیں

قَضا کا سَر پَر پُکارْنا

موت کا قریب آنا ، شامت آنا.

خُدا کا دِیا سَر پَر

جو کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو تسلیم کرنا چاہئے

چاندی کا جُوتا سَر پَر

پیسے لینے دینے پر کام بنتا ہے، پیسے والوں کی دھونس سہنی پڑتی ہے

زبردست کی لاٹھی سر پر

طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے

پاوں کی خاک سَر پَر آنا

ذلیل و حقیر کا شریف پر غلبہ ہونا ، جو حقیر و ذلیل ہو اس کا شریف و اعلٰی پر غلبہ پانا.

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

سَر پَر پاؤں کا جُوتا ٹُوٹنا

خوب پٹا جانا، اتنا جوتوں سے پٹنا کہ جوتے ٹوٹ جائیں

سَر پَر پانو کا جُوتا ٹُوٹْنا

بہت زیادہ مار پڑنا، بُری طرح پیٹا جانا جوتوں سے اِتنا پٹنا کہ جُوتے ٹوٹ جائیں.

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر چَڑھ کے بولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر چَڑھ کے بولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone