تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا دِیا سَر پَر" کے متعقلہ نتائج

خُدا کا دِیا سَر پَر

جو کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو تسلیم کرنا چاہئے

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

خُدا کا دِیا کانْدھے پَر پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

سَر پَر اَجَل کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

خُدا کا دِیا

God's gift

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

زَبَردَسْت کا ٹھینگا سَر پَر رَہنا

رک : زبردست کا ٹھینگا سَر پر.

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر پَہُنچْنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر چَڑْھنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

چاندی کا جُوتا سَر پَر

پیسے لینے دینے پر کام بنتا ہے، پیسے والوں کی دھونس سہنی پڑتی ہے

سَر پَر مَوت کا کھیلنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

قَضا کا سَر پَر پُکارْنا

موت کا قریب آنا ، شامت آنا.

مَوت کا سَر پَر کھیلْنا

۔ شامت آنا

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

سَر پَر پاؤں کا جُوتا ٹُوٹنا

خوب پٹا جانا، اتنا جوتوں سے پٹنا کہ جوتے ٹوٹ جائیں

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

سَر پَر پانو کا جُوتا ٹُوٹْنا

بہت زیادہ مار پڑنا، بُری طرح پیٹا جانا جوتوں سے اِتنا پٹنا کہ جُوتے ٹوٹ جائیں.

اِحسان کا چَھپَّر سَر پَر رَکھنا

do a great favour, expect many thanks for small favour, remind one of favours done

پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا

ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا دِیا سَر پَر کے معانیدیکھیے

خُدا کا دِیا سَر پَر

KHudaa kaa diyaa sar parख़ुदा का दिया सर पर

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

خُدا کا دِیا سَر پَر کے اردو معانی

  • جو کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو تسلیم کرنا چاہئے
  • جب کسی بات پر اپنا قابو نہ ہو اور گوارا ہی کرنا پڑے
  • جو خدا کو منظور ہے ہمیں بھی منظور ہے خواہ زحمت ہی سہی، خدا کا دیا ہمیں منظور ہے
  • (پہیلی) اللہ پاک کا چراغ جس کی بُوجھ "چاند" ہے

    مثال ہے خدا کا دیا سر پر یہ مثل ہے مشہور شمع مت رو جو لگی ہے ترے سر کو آتش (۱۸۰۹، جرأت، د، (عکسی)، ۱۱۱) خدا کا دیا سر پر ایک دفعہ رات کو سوتے وقت دوسری مرتبہ صبح کو اٹھتے وقت، سبق کی طرح کہہ لیا کروں گی.(۱۹۱۰، راحت زمانی، ۷۳).

Urdu meaning of KHudaa kaa diyaa sar par

  • Roman
  • Urdu

  • jo kuchh allaah taala kii taraf se ho tasliim karnaa chaahii.e
  • jab kisii baat par apnaa qaabuu na ho aur gavaara hii karnaa pa.De
  • jo Khudaa ko manzuur hai hame.n bhii manzuur hai Khaah zahmat hii sahii, Khudaa ka diyaa hame.n manzuur hai
  • (pahelii) allaah paak ka chiraaG jis kii buu.ojh chaand hai

English meaning of KHudaa kaa diyaa sar par

  • whatever God has bestowed!
  • a riddle which answers in moon, that is the lamp of God

ख़ुदा का दिया सर पर के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ ईश्वर की तरफ़ से हो स्वीकार करना चाहिए
  • जब किसी बात पर अपना वश न हो और स्वीकार करना ही पड़े
  • जो ईश्वर को भाता है वह हमें स्वीकार है चाहे कष्ट ही हो, ईश्वर का दिया हमें स्वीकार है
  • (पहेली) ईश्वर का दीपक जिसकी बूझ चाँद है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدا کا دِیا سَر پَر

جو کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو تسلیم کرنا چاہئے

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

خُدا کا دِیا کانْدھے پَر پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

سَر پَر اَجَل کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

خُدا کا دِیا

God's gift

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

زَبَردَسْت کا ٹھینگا سَر پَر رَہنا

رک : زبردست کا ٹھینگا سَر پر.

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر پَہُنچْنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر چَڑْھنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

چاندی کا جُوتا سَر پَر

پیسے لینے دینے پر کام بنتا ہے، پیسے والوں کی دھونس سہنی پڑتی ہے

سَر پَر مَوت کا کھیلنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

قَضا کا سَر پَر پُکارْنا

موت کا قریب آنا ، شامت آنا.

مَوت کا سَر پَر کھیلْنا

۔ شامت آنا

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

سَر پَر پاؤں کا جُوتا ٹُوٹنا

خوب پٹا جانا، اتنا جوتوں سے پٹنا کہ جوتے ٹوٹ جائیں

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

سَر پَر پانو کا جُوتا ٹُوٹْنا

بہت زیادہ مار پڑنا، بُری طرح پیٹا جانا جوتوں سے اِتنا پٹنا کہ جُوتے ٹوٹ جائیں.

اِحسان کا چَھپَّر سَر پَر رَکھنا

do a great favour, expect many thanks for small favour, remind one of favours done

پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا

ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا دِیا سَر پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا دِیا سَر پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone