تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

سَر اَنْداز

جس کا سر جُھکا ہوا ہو ، بیخود ، سرشار ، سرمست.

سَر اَنْدازی

ناز اور غرور سے چلنا.

شَمْشِیرِ سَر اَنْداز

سر کاٹنے والی تلوار.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اَنْداز کے معانیدیکھیے

سَر اَنْداز

sar-andaazसर-अंदाज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سَر اَنْداز کے اردو معانی

صفت

  • جس کا سر جُھکا ہوا ہو ، بیخود ، سرشار ، سرمست.
  • سر قلم کرنے والا ، خوں ریز.
  • سربلند ، بزرگ و برتر.
  • ناز و نخوت سے چلنے والا (جو اِدھر اُدھر سر اُٹھا کر دیکھتا چلے) ، مغرور ، مُتکَبّر ، بے باک.

اسم، مؤنث

  • عورتوں کا سر پر ڈالنے کا رومال ، اوڑھنی ؛ گُھونگھٹ.

Urdu meaning of sar-andaaz

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka sar jhukaa hu.a ho, biiKhod, sarshaar, sarmast
  • sar qalam karne vaala, Khuu.nrez
  • sarabland, buzurg-o-bartar
  • naaz-o-naKhvat se chalne vaala (jo idhar udhar sar uThaa kar dekhtaa chale), maGruur, mutkabbar, bebaak
  • aurto.n ka sar par Daalne ka ruumaal, o.Dhnii ; ghuu.onghaT

English meaning of sar-andaaz

Adjective

  • warlike, intrepid, undaunted, fearless, foolhardy, bloody, sanguinary, active, nimble, ingenious, confused, bashful, shameless, impure, a robber, thief

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر اَنْداز

جس کا سر جُھکا ہوا ہو ، بیخود ، سرشار ، سرمست.

سَر اَنْدازی

ناز اور غرور سے چلنا.

شَمْشِیرِ سَر اَنْداز

سر کاٹنے والی تلوار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone