تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو" کے متعقلہ نتائج

پُوتوں

پُوت کی جمع ، پوتوں، بیٹوں، فرزندوں

پُوتوں پَھلیں دُودھو نَہائیں

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلو دُودھو نَہاؤ

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلے دُودھو نَہائے

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

دودھ نہاؤ، پوتوں پھلو

خدا اولاد اور دولت دونوں دے

دُودھوں نَہاؤ پُوتوں پَھلو

may you be rich in cattle and children! (to a woman) may God bless you with progeny and health to rear it!

دُدھوں نَہاؤ ، پُوتوں پَھلو

(دعائیہ کلمہ) دولت اور اولاد بکثرت ملے، نصیب اچّھا ہو.

اَنْدھی ماں پُوتوں کا نِج مُنْھ دیکھے

ناممکن بات ممکن نہیں

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو کے معانیدیکھیے

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو

sapuutii rove Tuuko.n ko, nipuutii rove puuto.n koसपूती रोवे टूकों को, निपूती रोवे पूतों को

نیز : نِپُوتی رووے پُوتوں کو سَپُوتی رووے ٹُوکوں کو, سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، کپُوتی رووے پوتوں کو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو کے اردو معانی

  • اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے
  • دنیا میں کوئی بھی سکھی نہیں، دنیا میں کوئی بھی شکایت سے خالی نہیں
  • جس کے بال بچے ہیں اس کے پاس دولت نہیں اور جس کے پاس دولت ہے اس کے پاس بال بچے نہیں
  • ہر شخص کو کوئی نہ کوئی غم ہوتا ہے

Urdu meaning of sapuutii rove Tuuko.n ko, nipuutii rove puuto.n ko

  • Roman
  • Urdu

  • aulaad vaalii roTii ke Tuk.Do.n ko rotii hai, be olaadii aulaad ke li.e ta.Daptii hai
  • duniyaa me.n ko.ii bhii sakhii nahiin, duniyaa me.n ko.ii bhii shikaayat se Khaalii nahii.n
  • jis ke baal bachche hai.n is ke paas daulat nahii.n aur jis ke paas daulat hai is ke paas baal bachche nahii.n
  • har shaKhs ko ko.ii na ko.ii gam hotaa hai

सपूती रोवे टूकों को, निपूती रोवे पूतों को के हिंदी अर्थ

  • संतान वाली रोटी के टुकड़ों को रोती है, नि:संतान संतान के लिए तड़पती है
  • दुनिया में कोई भी सुखी नहीं, दुनिया में कोई भी शिकायत से ख़ाली नहीं
  • जिसके बाल-बच्चे हैं उसके धन नहीं एवं जिसके धन है उसके बाल-बच्चे नहीं
  • हर व्यक्ति को कोई न कोई दुख होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُوتوں

پُوت کی جمع ، پوتوں، بیٹوں، فرزندوں

پُوتوں پَھلیں دُودھو نَہائیں

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلو دُودھو نَہاؤ

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلے دُودھو نَہائے

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

دودھ نہاؤ، پوتوں پھلو

خدا اولاد اور دولت دونوں دے

دُودھوں نَہاؤ پُوتوں پَھلو

may you be rich in cattle and children! (to a woman) may God bless you with progeny and health to rear it!

دُدھوں نَہاؤ ، پُوتوں پَھلو

(دعائیہ کلمہ) دولت اور اولاد بکثرت ملے، نصیب اچّھا ہو.

اَنْدھی ماں پُوتوں کا نِج مُنْھ دیکھے

ناممکن بات ممکن نہیں

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone