تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپِید کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَپِید کَرنا

اُجلا کرنا ، تان٘بے کو سن٘کھیا کی مدد سے چوڑا بنانے کے واسطے چاندی کی رنگت میں لانا

دُھوپ میں داڑھی سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں بال سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

سَپِیدی کَرنا

مکان یا دوکان وغیرہ پر چُونا پھیرنا

سَپِید و سِیاہ کَرْنا

جس طرح چاہے تَصَرُّف میں لانا ، مُختارِ کُل ہونا ، جو چاہے کرنا

سَفید کرنا

شرمسار کرنا، لاجواب کر دینا

سُپُرْد کَرْنا

۱. سون٘پنا ، تحویل میں دینا ، تفویض کرنا.

سید کَرنا

نِشانے پر بٹھانا ؛ سدھ کرنا ، صحیح طور پر استعمال کرنا ، لگانا .

سَفِید و سِیاہ کَرنا

جو دل چاہے کرنا

سَر سَفید کَرنا

بال سفید کرنا

سَفَید چِہْرہ کَرنا

فتحیاب ہونا ، کامیابی حاصل کرنا ۔

خُون سَفید کَرنا

بے مروتی کا شیوہ اختیار کرنا ، بے مروت ہو جانا ، اپنے اندر بے مہری کا خاصہ پیدا کرنا ۔

کَپْڑا سَفید کَرنا

کپڑے کو نہایت صاف دھونا.

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا

نامۂ اعمال پاک کرنا، گناہ دھونا، نامۂ اعمال میں نیکیاں لکھوانا

چونڈا دُھوپ میں سَفید کَرنا

(woman) be grey-headed without experience or wisdom, pass (one's) life in vain

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپِید کَرنا کے معانیدیکھیے

سَپِید کَرنا

sapiid karnaa•सपीद करना

  • Roman
  • Urdu

سَپِید کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اُجلا کرنا ، تان٘بے کو سن٘کھیا کی مدد سے چوڑا بنانے کے واسطے چاندی کی رنگت میں لانا

Urdu meaning of sapiid karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ujlaa karnaa, taambe ko sankhyaa kii madad se chau.Daa banaane ke vaaste chaandii kii rangat me.n laanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپِید کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپِید کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone