تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْمُک" کے متعقلہ نتائج

سَنْمُک

زُو برو ، مقابل من٘ہ پر ، سامنے.

سَنمُکھ

روبرو، سرمکھ، مقابل

سَنمُکھ کَرنا

bring to face

سَنمُکھ ہونا

come face to face

گالِیاں سَنْمُکھ سُنانا

سامنے گالیاں دینا ، روبَرو گالیاں دینا ، من٘ھ پر گالیاں دینا.

سِنْما

رک : سینما.

سَنَک

خبط، جنون، دیوانگی، نرم روی، آہستہ خرامی

سَمَک

مچھلی، ماہی، حوت

سَلْمَک

(موسیقی) چھ سروں میں سے ایک سُر کا نام .

سَنْجَک

سنجق.

سَہْمَک

(نباتیات) ایک خاص قِسم کے پودوں کے تنے کی بافت میں حزمہ کو سہارنے والا پتلا ریشہ، پٹّی

سَمْنَک

گیہوں کا مغز (دودھ) جو اُبال کر یا کئی دن پانی میں بھگو کر نکالا جاتا ہے اور سوہن حلوہ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے

سَنک

شک، شبہ، ڈر، خوف

سامَک

ساما، سانوا، سانواں، ایک سیاہ رنگ غلّہ، ایک خود رو گھاس جو کھادر میں پائی جاتی ہے

سُن٘بُک

چھوٹی کشتی، ایک قسم کی کشتی، جو بحیرۂ قلزم میں چلا کرتی ہے، چوپائے کے پیر کا اگلا حصّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْمُک کے معانیدیکھیے

سَنْمُک

sanmuk•संमुक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَنْمُک کے اردو معانی

 

  • زُو برو ، مقابل من٘ہ پر ، سامنے.

Urdu meaning of sanmuk

  • Roman
  • Urdu

  • zuu.o baruu, muqaabil munh par, saamne

संमुक के हिंदी अर्थ

 

  • आपने-सामने, रूबरू, मूँह पर, संमुख, सामने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْمُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْمُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone